@user512567437: ہم چاہیں تو کچھ بھی شروع نہیں ہوتا... لیکن اگر اللّٰہ چاہے تو اختتام کے بعد بھی آغاز ہو جاتا ہے اس لیے اپنے ٹوٹے دل سے کہو کہ صبر کرے، کیونکہ جس چیز کے ذریعے اللّٰہ تمہارا امتحان لے رہا ہے عین ممکن ہے کہ وہی چیز بہتر صورت میں تمہارے لیے صلہ اور خیر بن جائے :) #fyppppppppppppppppppppppp #islamic_video #growmyaccount #plzsloveviewproblem