حلقہ این اے 168 الیکشن کے سلسلے میں چیمہ صاحب کا بہاولپور میں جلسہ تھا۔ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے جلسے کے گراؤنڈ کو زبردستی پانی لگوا دیا، کرسیاں توڑی گئیں، سٹیج کو توڑوا دیا۔ یہ چنڑ پہلے بھی بدمعاشی کی سیاست کرتے آئے ہیں، ریت کے ٹھیکوں میں بھتے یہ لیتے ہیں، دکانداروں سے بھتے یہ لیتے ہیں رکشہ ڈرائیوروں سے بھتے یہ لیتے ہیں، نوکریوں میں رشوتیں یہ لیتے ہیں۔ ہر طرح کا ظلم بہاولپور کے عوام پر کرتے ہیں، کوئی ترقیاتی کام نہیں کراتے۔ مختلف سروے رپورٹس کے مطابق بہاولپور کے 65 فیصد لوگ چیمہ کو سپورٹ کر رہے ہیں بہاولپور کے لوگوں کی اکثریت چیمہ صاحب کے ساتھ ہے 35 فیصد نون لیگ اور چنڑوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ایک طرف نون لیگ نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے، عوام پر آئے دن مہنگائی بم گرائے جا رہے ہیں، ظلم کیا جا رہا ہے، تو دوسری طرف بہاولپور میں چنڑ گروپ نے بہاولپور کے شریف لوگوں کو بے تحاشہ تنگ کرنا شروع کر دیا ہے، لوگوں پر تشدد اور مار دھاڑ کی سیاست چنڑ گروپ کا وطیرہ بن چکا ہے۔ بہاولپور کی غیور عوام ثابت قدم رہیں اور یہ ایک سنہری موقع ہے چوروں ، بدمعاشوں سے جان چھڑانے کا، ان کی بدمعاشی کی سیاست کو مسترد کر دیں اور 27 ستمبر کو چیمہ صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں تاکہ بہاولپور بدمعاشی کی سیاست کی بجائے ترقی اور خوشحالی کی طرف بڑھ سکے۔
2026-09-12 05:11:20
7
چوہدری شناورعلی :
tbait fresh kr deti ay 😁
2026-09-12 05:07:31
8
ranafaisal0490 :
geo cheema Sher da puter
2026-09-12 11:04:13
4
꧁༒Rαɇɇs Ẕααḋαɏ༒꧂ :
in s kuch ho na ho but aj TikTok par shugal sahi lag rha ha kuch new daikhny ko Mila shame on u leaders