@harf_e_khamosh18: کبھی کبھی زندگی ہمیں توڑتی نہیں، بس یہ سکھاتی ہے کہ ہر شخص، ہر رشتہ اور ہر جگہ ہمارے لیے نہیں ہوتی۔ کچھ چیزیں جتنی مرضی خلوص سے سنبھالو، اگر قسمت میں نہیں تو ہاتھ سے نکل ہی جاتی ہیں۔ اور شاید یہی زندگی کا سب سے تلخ سبق ہے— ہر نقصان کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے، کچھ نقصان ہمیں خود سے ملانے آتے ہیں۔ #HarfEKhamosh #ZindagiKeSabak #UrduThoughts #DeepReality #LifeLessons