Masha allah very good well done you are the great hero of Pakistan [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 03:39:55
1
paari_honey389 :
well done my broo😍😍😍
2026-09-12 09:48:38
0
zahida Noor :
کمال بیٹنگ ھے اللہ اور کامیابیوں سے نوازے اور نظر بد سے بچائے🤲
2026-09-12 11:26:59
54
Muhammad Fareed :
معذرت کے ساتھ ان میں سے کوئی بھی شارٹ خوبصورت اور کلاسیکل نہیں تھا۔
مگر آج اس کا لکی دن تھا
2026-09-12 20:05:52
3
Syed Haider :
one man army great match awesome ❤️👌👌
2026-09-12 14:22:27
1
safdaraliali879 :
پٹھان کا بچہ ہے
غیرت مند ہے
2026-09-12 06:39:43
14
faizan Syed :
یہ ٹیلن صرف کرکٹ میں نہیں ہے ہر شعبے میں موجود ہے صرف نکھارنے کی دیر ہے
2026-09-12 09:32:06
23
user1176675702055 M Naeem :
love you Raza
2026-09-12 10:40:09
3
Pinky sharma :
well-done new hero
2026-09-12 16:36:13
3
Shabir khan :
🥀🥀👍👍🌹🌹
🚨رضا الله کا عالمی ریکارڈ🚨 رضااللہ نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میچ کی اننگز میں 10 چھکے لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا! جو آج تک کسی نے نہیں لگائے، جوفرا آرچر سمیت انگلینڈ کی ٹیم اس دھواں دار اننگز کو مدتوں یاد
🥀🥀👍👍🌹🌹
2026-09-12 09:29:52
16
Hanii Ch 804 :
Pathan is king
2026-09-12 14:50:15
1
M Nazar :
2.3سال بعد اللہ تعالٰی پھٹانوں میں ایک نہ ایک کو ستارے کی طرہ چمکا رہا ہے
2026-09-12 08:13:02
11
Allah Ho Akbar :
اللہ پاک جس کو عزت سے نوازے وہی کامیابی کی بلندیوں کو چھوتا ہے باقی اس کی توفیق کے بغیر نہیں کچھ اللہ مزید اس بھائی کو کامیابی دے اور رشوت کے زمرے سے بچا کے رکھے اللہ اس کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں دل سے دعا ہے جی ہماری اس بھائی کے لیے
2026-09-12 14:49:36
7
abdullahtoor022 :
ابھی اس کو سر چڑھا لو جتنا مرضی چڑھا لو اپنی مرضی سے سر چڑھا لو چند دنوں کے بعد اس کا کسی نے نام بھی نہیں لینا کیونکہ پاکستان میں ایسا ہی ہوتا ہے وہ محمد عباس کے ساتھ کیا ہوا تھا عامر محمد عامر کے ساتھ کیا ہوا تھا ان کو کوئی پوچھتا ہی نہیں اس کا نام ایسے ہی بڑھایا جا رہا ہے ایسے بڑھایا جا رہا ہے
2026-09-12 06:55:17
6
adnan hameed :
khan g
2026-09-12 16:34:43
2
Shahid Nawaz :
go
2026-09-12 12:41:40
3
Sayed Ali :
سب کو مگر ایک بات ہے پختونخوا کو آمن دو روزگار دو پاکستان بہت جلدی ترقی کریں گا
2026-09-12 14:27:38
1
Ali and Ali brothers :
Allah is ko kamyab kare aur ye hamare mulk ko age puhanchaye
2026-09-12 12:06:05
1
Abdul Ghaffar Rajput :
mustaqbil ka star hoga agar taasub ki Nazar na howa tu
2026-09-12 14:19:34
1
Hameed Shafique :
:تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی پاکستان کسی مشکل میں گھرا، پختون ہی میدان میں کود کر پاکستان کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو کنارے تک لے کر آئے ہیں۔
2026-09-12 20:49:57
3
Amir Khizari :
england ki bolti band kr di bt england ki jagha India hota kia bat the
2026-09-12 13:52:49
3
Akram Bhatti :
ہم تو اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہہ ابھی سفر بہت لنمبا ہے بہت محنت کی ضرورت ہے اس بچے کو اور دعا کرتے ہیں کہہ اللہ اس بچے کو لعنتی سلیکٹرز اور ناکارہ پی سی بی کے بغض سے محفوظ رکھے
2026-09-12 08:51:19
3
shakirrajpoot :
iski batting dekh Kar to lala ki batting yad a gai
2026-09-12 15:58:40
1
ZULKIFAL HYDER 786 :
السلام علیکم ہمیں تو یہ خطرہ ہے کہ محمد اصف اور محمد عامر کی طرح اسے بھی بیکار کر کے چھوڑ دیا جائے گا
2026-09-12 08:34:51
1
To see more videos from user @mohsin.edits53, please go to the Tikwm
homepage.