میں بھی گنہگار بندہ تھا جب میں نے بابا جی کی پہلی تقریر سنی تھی یے آج سے سولہ سترہ سال پہلے کے بات وہ تقریر میری دل میں ایسی اتری وہ دن اور آج کادن ھے بابا جان کے علاوہ کوٸی دکھتا ھی نہیں بابا جی نےمیری زندگی بدل کر رکھ دی اور ایک وقت آیا اللہ کے کرم اور بابا جی کے فیض کی برکت سے مجھے اللہ نے اپنا گھر بنوانے کا شرف بخشا اور اللہ نےبغیر کمیٹی اور برادری کے تعاون کے اپنے گھر کو پایا تکمیل تک ہہنچایا اور پھرمیں نے بابا جی کا لگایا ھوا نارا تاجدار ختم نبوت مسجد کے محراب کے اوپر لکھوایا برادری کے لوگوں نے بڑا شور مچایا یے سیاسی نارا ھے لیکن تمام تر مخالفت کے باوجود میں نے یے نارا لکھوایا یے سب بابا کا دیا ھوا شعور اور عزم و جہرت تھی کوٸی میرا کمال نہیں تھا اج وی ساڈے بابا جی کی کیا بات
2026-09-12 07:25:42
59
Bilal :
Baba g no sun hi ooo sakda ayy jina maa da pora dud peeta huway🥰
2026-09-12 16:06:49
1
Ali Bhatti🇵🇰🇸🇦 :
قوم سو رہی ہے اور ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے ہو رہے ہے 😭😭😭
2026-09-12 06:44:07
65
Tabish0967 :
2026-09-12 10:38:42
74
AZHAR 701 :
2026-09-12 04:50:00
91
Hard Work :
میں بھی پہلے اچھا نھی سمجھتا تھا دو ہزار سولا میں ایک بزرگ سے دو تین باتیں بابا جی کے بارے میں سنی اس میں سے ایک یہ تھی کہ یہ بابا بغیر سیکیورٹی ملک میں پھر رہا اس پر اللہ پاک کا کرم ہے اور سرکار ﷺ کی نگاہ مبارک ہے اس دن سے پھر بابا جی سے لو ہو گیا اور پھر بابا جی کو اس سے بھی بہت آگے کا پایا ۔
2026-09-12 05:40:04
56
Imtiaz Ali :
2020 میں پہلی بار بابا خادم حسین رضوی کا نام سنا جس دن ان کا وصال ہوا اسی دن ان کا نام پہلی بار سنا میں نے 🥺💔