@mahnoormalik__04: ہم دعا تو مانگ لیتے ہیں، لیکن پہلی آزمائش پر ہی گھبرا کر یقین کی رسی چھوڑ دیتے ہیں۔ جیسے بیج زمین میں ڈال کر اگلے دن مٹی کھود کر دیکھیں کہ پودا نکلا یا نہیں۔ اللّٰہ آزماتا اسی لیے ہے کہ دیکھے کون سچ میں مانگ رہا ہے اور کون بس الفاظ دہرا رہا ہے۔ قبولیت کا راز کوئی چھپی ہوئی چیز نہیں — صبر رکھو تاکہ دل مضبوط ہو، دعا کرو تاکہ تعلق قائم رہے، اور پھر خاموشی سے معجزے کا انتظار کرو۔
Allah g ab or sbr nhi ho rha please khuch to krn😭😔
2026-09-16 09:55:43
0
maher.pk512 :
beshak
2026-09-12 06:41:06
0
تنہائی 🥺💔 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے،
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائیں
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-09-17 06:14:23
0
🇧🇭ملک کشمیری ✅️ :
2026-09-12 16:52:14
0
مُحَمَّد ارمان علی :
2026-09-12 06:50:47
0
Girly_Corner_okr :
follow
2026-09-14 14:14:46
0
Rana Moeez PMLN :
💔💔💔
2026-09-12 15:48:04
0
Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-09-13 23:53:40
0
Malik Majid 🙏🙏🙏🙏🙏 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 18:28:06
0
Veya🕊️ :
🤌🏻🥹🙌🏻
2026-09-18 08:02:26
0
Naval boy 🎖️🚢 :
😥😥😥
2026-09-12 14:30:34
0
Usman ali :
😭😭😭
2026-09-12 13:18:11
0
fiza jani :
♥️♥️♥️♥️
2026-09-12 05:13:07
0
mojahida mode :
السلام علیکم! پیاری بہنوں, اپ میں سے کوئی قران کی تفسیر ترجمہ سیکھنا چاہتی ہے فی سبیل اللہ؟
2026-09-12 07:38:13
2
To see more videos from user @mahnoormalik__04, please go to the Tikwm
homepage.