@amnaamjad068: کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر اتنے خاص بن جاتے ہیں کہ ہم اپنی چھوٹی سے چھوٹی خوشی بھی اُن کے ساتھ بانٹنا چاہتے ہیں۔ لیکن جب انہیں اپنی اہمیت کا احساس دلا دیا جائے تو کبھی کبھی وہی اپنائیت ہمارے لیے تکلیف بن جاتی ہے، کیونکہ پھر اُن کے رویّے بدلنے لگتے ہیں اور ہماری خوشیاں بھی اُن کی توجہ کی محتاج ہو جاتی ہیں۔ 🥀💔