اللہ نے اپ کو جو بھی سیٹ دی ہے کوشش کریں حق کا ساتھ دیں یہ جو کہنا کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں نواز شریف زرداری سے عمران خان سے اللہ تعالی تو قران پاک میں واضح طور پر فرماتے ہیں حق کا ساتھ دو انسان صرف گھاٹے میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اچھے اعمال کیے حق کا ساتھ دیا اور صبر سے کام لیا یہاں حق کی بات ہے لیکن اپ کہہ رہے ہیں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں اپ چاہے باطل کے ساتھ ہی کھڑے ہو جائیں لیکن اپنی پوزیشن واضح کریں یہ تو اپ بھی جانتے ہیں کہ اصل جو اس ملک پہ قابض ہیں وہ کون لوگ ہیں اس ملک میں کس کی مانی جاتی ہے اس ملک کی ڈوریں کن لوگوں کے ہاتھوں میں ہیں لیکن اپ حق کا ساتھ نہیں دیں گے کیونکہ اللہ تعالی نے اپ کو جو منصب دیا ہے وہ سب سے بہتر ہے نماز پڑھیں روزہ رکھیں غسل کے فرائض اپ جیسے علماء کرام کربلا کے وقت بھی بے شمار تھے جو جانتے تھے کہ حق جو ہے حضرت امام حسین ہیں لیکن یہ جیت کے ڈر سے یہی کہتے رہے نام میں اس کے ساتھ ہونا میں اس کے ساتھ ہوں جیسے اپ ابھی کہہ رہے ہیں نام عمران خان کے ساتھ ہوں نامہ نواز شریف کے ساتھ ہوں مجھے جو اللہ نے منصب دیا ہے وہی بہتر ہے کوشش کریں ایک بٹن کھول کے اپنا گریبان جا کے اور اپنی پوزیشن واضح کریں کہ اپ کہاں کھڑے ہیں درحقیقت کہاں کھڑے ہیں
2026-09-12 07:47:35
7
ÅLÏ Khøkhär 🤷 :
انشاء جلد آئے گا خان صاحب ☺️
2026-09-12 15:10:51
12
Dr. Muhammad Jameel :
❤️❤️❤️mashalla
2026-09-12 04:31:47
7
To see more videos from user @misbahi_lover, please go to the Tikwm
homepage.