@rahat_writess: شاید زندگی کے کچھ فیصلے اور کچھ حالات اُس وقت ہمیں بے حد تکلیف دیتے ہیں، ہمیں اندر سے توڑ دیتے ہیں اور ہم لاکھ کوشش کے باوجود یہ نہیں سمجھ پاتے کہ آخر ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ہو رہا ہے، مگر پھر بھی دل کے کسی کونے میں ایک امید باقی رہتی ہے کہ شاید آج جو چیز ہمیں بے سکون کر رہی ہے، کل یہی ہمارے لیے سکون کا سبب بن جائے، شاید آج جس چیز کے چھن جانے پر ہم رو رہے ہیں، کل ہمیں احساس ہو کہ اُس کا چلے جانا ہی ہماری زندگی کی بہتری تھی، کیونکہ انسان صرف اپنے آج کو دیکھتا ہے جبکہ اللہ ہمارے آنے والے کل کو بھی جانتا ہے، اس لیے کبھی کبھی بس خود کو یہی کہہ کر سنبھالنا پڑتا ہے کہ “اس میں بھی کوئی بہتری ہوگی۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage