@alhamdulillah.writes: یا اللہ! تیرے بندے بہت تھک گئے ہیں، اُن پر رحم فرما 🤲❤️ جو بیمار بستروں پر پڑے ہیں اُنہیں شفاء کاملہ عطا کر دے۔ جن کے دل پریشانیوں سے بھاری ہیں اُن کے بوجھ ہلکے کر دے۔ جو خاموشی سے آنسو بہا رہے ہیں اُن کی فریاد سن لے، مولا! ہر دکھ کو راحت میں اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے۔ اپنی رحمت کا سایہ کر دے اور سب کے حال پر کرم فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ #allah #dua #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights #islamic_video