@reallife0232: کردار میں غیرت اور تھوڑی سی اکڑ ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ جھک کر ملنا عاجزی ضرور ہے، لیکن ہر ایک کے سامنے سر جھکا دینا اپنی عزتِ نفس کو کھو دینے کے برابر ہے۔ یاد رکھیں، ہر انسان آپ کے خلوص، آپ کی محبت اور آپ کے احترام کے قابل نہیں ہوتا۔ اپنی قدر پہچانیں اور اپنی عزت پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں۔ 🐺🔥# #fyp #wolf #wolfline