@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کوئی پرفیکٹ محبت کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا حسینی ہمسفر ہے جو میرا ہاتھ دنیا کے لیے نہیں بلکہ آخرت تک تھامے۔ 🥹🤍 جو مجھے اللہ اور اہلِ بیتؑ کے مزید قریب لے جائے، میری غلطیوں پر مجھے چھوڑنے کے بجائے پیار اور صبر سے سمجھائے۔ جو ہر دکھ اور خوشی میں میرا ساتھ دے، وفادار، باحیا، سچا اور نماز سے محبت کرنے والا ہو۔ 🤲🏻 میری سب سے خوبصورت دعا ہے کہ میرا ہمسفر بھی امام حسینؑ کا چاہنے والا ہو اور ایک دن ہم دونوں ساتھ کربلا کی زیارت کریں۔ 🖤🏴 یا اللہ! مجھے ایسا پاک اور حلال رشتہ عطا فرما جو میرے دل کا سکون، میری دعا کا جواب اور میری دنیا و آخرت کی خوشی بن جائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨ #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadadع🙏 #halallove🤲🏻💍🤍