سنو،
مرنے کی باتیں چھوڑو، ابھی عمر باقی ہے
جو کہنا ہے کہہ دو، ابھی شام باقی ہے
تم کہتے ہو کوئی تمہیں یاد نہیں کرے گا،
ہم کہتے ہیں تمہیں بھولنے کی کسی میں مجال نہیں۔ 🥀
2026-09-12 08:47:56
1
legend Bhatti :
😂😂😂
2026-09-12 15:03:13
1
To see more videos from user @khamosh___09, please go to the Tikwm
homepage.