@ghulam.dastgeer1997: ALERT NEWS FSD لاہور ہائیکورٹ: امانت میں خیانت کیس، ملزم عرفان مشتاق کی ضمانت خارج، پولیس نے حراست میں لے لیا۔ احاطہ عدالت میں ملزم کو چھڑانے کی کوشش ناکام، تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ درج۔ #pakistan #viral #news #trending #lahore