@kalim.ullahgp: ⚽ گرا بلوچ میں شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز گرا بلوچ کی سرزمین پر کھیلوں کی رونقیں ایک بار پھر بحال، جہاں شاندار فٹ بال مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا۔ اس خوبصورت ٹورنامنٹ کے انعقاد میں ناظم عالمگیر لودھی بلوچ اور غلام علی ممبر کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ گزشتہ روز کے میچ میں خصوصی مہمانِ گرامی عرفان خان کُنڈی نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ کھیل، محبت اور بھائی چارے کا یہ خوبصورت سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے۔ ⚽❤️ #1millionaudition #foryou #growmyaccount #trending