کشتیاں بہہ جاتی ہیں طوفان چلے جاتے ہیں
یادیں رہ جاتی ہیں انسان چلے جاتے ہیں🥺❤️🩹۔
2026-09-12 05:57:31
135
♡Ímaima♡🥀 :
نا کر آپنی کہانی کو لفظوں میں بیاں🤌🥀❤️🩹
یہاں بہت سے عاشق آپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں 🙌🫠🥹
2026-09-12 16:11:12
21
💅 :
move on 🙏
2026-09-13 19:03:00
10
راجپوت زادی🦋 :
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں یہ
پھول، پودے اور انسان وغیرہ 🥺
2026-09-12 15:37:47
15
𝗦 𝗢 𝗛 𝗔 𝗜 𝗕 👑 :
caption 🔥🙌
2026-09-12 07:04:53
22
H A R O O N 🔰 :
Move on nahi karna chahye jo khushhi dukh me hai wo move on me kaha
2026-09-14 21:30:53
6
🕊️⃝🌸𓆩⍣SHANSHAH⍣𓆪🩷⃝😊 :
وہ جنہیں مل جاتی ہیں من چاہی محبتیں
ان کو کہنا کہ ہمارے حق میں بھی دعا کر دے
🖤🥀
2026-09-12 05:51:51
31
زرنـــگار 🌸 :
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے
جسے نیند آ گئ وہ خوش قسمت ہے
زرنـــگار
2026-09-12 05:57:18
19
شہریار علی 🥷 :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی🙂
2026-09-12 06:35:10
14
Muntaha Qureshi :
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ھو جا بجا
میرے غمخوار او میرے همنوا
میں یہاں وہاں گئی نہیں
کسی اور جگہ رکی نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہی۔۔۔🥀🖤
2026-09-12 10:55:01
19
M.UsMaN PanSotA :
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں 🙃🍂
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے
2026-09-18 04:11:37
7
ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔🫧 :
دکھ وی اپنے سکھ وی اپنے
میں تے بس یہ جانا🥹🫧
یہ اب آکر سمجھ ائ ہے 🥺
2026-09-12 12:04:57
11
*انــ֟፝͢ــت الحــ֟፝͢ــیات✍︎* :
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
2026-09-13 03:53:03
7
Syed Ishtiaq Ul Hassan :
بنا کے چھوڑ دیتے ہیں وہ اپنی ذات کا عادی
کچھ لوگ ایسے بھی محبتوں کا صلہ دیتے ہیں
2026-09-12 15:51:17
7
Dreamy light🥀 :
Caption 🫠🥲
2026-09-13 15:33:19
16
★彡[𝕙𝕀ĐĐE𝓝 Ⓢ𝐨ή𝕕єŕ]彡★ :
لگا کے آگ اس دل کو چلے ہو تم کہاں محسن
ابھی تو راکھ اُڑنے پر تماشہ اور بھی ہوگا 💔
2026-09-12 17:35:36
11
💝💝Jan fm💝💝 :
2026-09-12 07:36:27
7
𝐽𝑎𝑚𝑟𝑎𝑖𝑧 :
caption
2026-09-12 05:54:51
12
HassanSiddiqui452 :
hayeeeee
2026-09-12 08:53:12
6
Itx_Mahad👑 :
دل بھر جاے تو کون کیسے بدلتا پتا ہی نہیں چلتا
2026-09-13 05:35:25
6
👑 :
عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں، یہ جو عادتیں ڈال کر یکدم بدل جاتے ہیں نا… ہائے، وہ ستم کرتے ہیں۔🫠🩹
2026-09-12 11:14:56
6
Pari ki Shayari :
sai baat ha
2026-09-12 05:30:07
10
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm
homepage.