@saqib_editx_73: DIL HA NAHI KARTA IS DUNYA PA JINA KA 🥹❤️🩹🫨🥀🕊️ #sayedfaizulhassanshahsb #islamic_video #islamicquotes #islamiclines #1millionaudition
انسان فرشتوں سے اس لیے ہی افضل ہے کہ وہ منافقوں کی بھیڑ میں رہ کر تکلیفیں جھیل کر بھی حرام حلال میں تعمیز رکھتا ہے اور صبر کرتا ہے اور اپنے رب کی ذات پر بھروسہ اور توکل رکھتا ہے جنگلوں میں اکیلا رہ کر ذکر اذکار کرنے سے شاید انسان کچھ گناہوں سے بچا رہے مگر وہ کبھی بھی اس انسان کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا جو لوگوں میں رہ کر برائی سے بچتا ہے دوسروں کو منع کرتا ہے صالح عمل کرتا ہے دوسروں کو نصیحت کرتا ہے صرف عمل سے ہی تو اس امت کو باقی امتوں سے افضل کہا گیا ہے
2026-09-12 12:50:50
3
🖤🖤 Fake LiFe🖤🖤 :
sachi bat h
2026-09-12 12:06:56
1
haneen Fatima :
beshk beshk beshk
2026-09-12 10:07:10
0
MRATB ALI :
2026-09-12 06:36:51
6
Arfa Rani🧕🏻🧕🏻 :
same please mere liye bhi dua Karo
2026-09-12 08:19:26
4
user6019961355635 :
bilkul bhut bar bat karny ka dill karta
2026-09-12 08:38:42
4
𝐴𝑏𝑑𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ 𝐵𝑎𝑗𝑤𝑎💫 :
💖صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ💖
2026-09-12 14:07:24
3
Hamid🙂↕️ :
Right 💔
2026-09-12 06:32:10
3
Xtaiylish queen :
beshaq 💯💯💯
2026-09-12 06:23:20
4
Shahid Nadeem :
subhanAllah
2026-09-12 07:21:13
2
Islamic videos🥰🥰🥰 :
“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔”
📚 جامع ترمذی، 3895
🌸 بیوی کی عزت کے بارے میں ایک گہری بات
بیوی کی عزت صرف تنہائی میں محبت کا نام نہیں؛
لوگوں کے سامنے اس کی عزت کی حفاظت کرنا بھی شوہر کی ذمہ داری ہے۔
نبی ﷺ نے بہترین شخص اسے قرار دیا جو اپنے اہل کے لیے بہترین ہو🌺
2026-09-12 15:11:36
0
lal badshah977 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 08:24:33
0
Baba ki guriya 💔💔😔😔💔💔 :
Bilkul right 👍🏻😔😔😔😔😔💯💯💯💯
2026-09-12 11:41:46
0
👀Roman....👀. R🤌💞 :
(he
2026-09-12 12:57:53
0
💘صغیر 💔سیال پردیسی :
2026-09-12 13:39:37
0
KHASHA🫀BRAND :
میرا بھی دو دن سے ہے اسی طرح
2026-09-12 06:58:16
3
To see more videos from user @saqib_editx_73, please go to the Tikwm
homepage.