@atifalikhan561: جب میں امن کی بات کرتا ہوں اپنا حصہ مانتا ہوں پختونخواہ کے ان بچوں کے مستقبل کے بارے میں بات کرتا ہوں ان کے تعلیم روزگار کے حوالے سے بات کرتا ہوں تو پھر یہ لوگ ہمیں اسمبلیوں سے باہر رکھتے ہیں لیکن میں ان لوگوں کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے فارم47 سے اقتدار میں انے کا کوئی شوق نہیں #tiktokindia #foryou #standwithkashmir #foryourpage #tiktokviral .