@dark_destiny119: ہم روزمرہ کی زندگی کی دوڑ دھوپ میں اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری منزل کہاں ہے۔ اس فکر میں ہمیشہ عاجزی محسوس ہوتی ہے کہ کہیں زمین کا ایک ٹکڑا پہلے ہی ہماری قبر کے لیے منتخب ہو چکا ہے۔ شاید وہ جگہ کوئی صحرا ہو کوئی پُرسکون باگ ہو یا کوئی الگ تھلگ کونا لیکن وہ جگہ ہمارے منتظر ہے۔ یہ سوچ ہمیں ڈرانے کے لیے نہیں بلکہ ہمارے دلوں کو بیدار کرنے اور سچے راستے کی طرف موڑنے کے لیے ہے۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ ہم اپنی زندگی کے دن کیسے گزار رہے ہیں اور ہم اپنے رب کے سامنے کیا پیش کریں گے۔ اے اللہ! ہمیں اپنی طرف ایسے پاکیزہ اور مطمئن دل کے ساتھ لوٹنے کی توفیق دے جس سے تو راضی ہو۔ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو تیرے خوف اور محبت کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں۔ آمین #DEEPLINE☑️💔🥹 #unfreezemyacount🥺💯✨foryoupage❤️❤️ #fypfypジviral💯❤️ #viewsproblem💔😔 #viewsproblem💔😔