Sach ma AJ kl koi mahobt ni kr ta only time pass kr ta ha😳
2026-10-27 16:30:47
2
ghulamabbas :
Heyy you 💕♥️💕🥹🥹🥹🥹🥹🥹🙏🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔😔😔😔😔😔😔🫠🫠🫠👀👀👀👀
2026-10-28 10:08:29
0
𓀠𝕊⍣𝔸⍣𝔻⍣𝕀⍣ℚ⍣𝕎⍣𝔸⍣ℤ⍣𝕀⍣ℝ𓀠 :
2026-10-28 10:08:23
0
꧁༺𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 ༻꧂ :
وہ تو چن چکی تھی اپنی زندگی کا نیا ہمسفر ہم تو بس یہی پوچھتے رہ گئے کہ ہمیں چھوڑو گی تو نہیں۔
کاش تم نے ایک بار ہماری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا ہوتا، تمہیں اندازہ ہو جاتا کہ تمہارے جانے کا خوف ہمیں اندر ہی اندر کس طرحکھائے جا رہا تھا۔ ہم تمہیں کھونے کے ڈر سے ہر روز خود کو سمجھاتے رہے کہ نہیں، وہ ایسی نہیں ہے، وہ ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی وہ تو ہماری محبت ہے، ہمارا سکون ہے، ہماری زندگی ہے۔ مگر ہمیں کیا معلوم تھا کہ جسے ہم اپنی پوری دنیا سمجھ بیٹھے ہیں، اُس کی دنیا میں ہماری جگہ کب کی ختم ہو چکی ہے۔
کتنا عجیب ہوتا ہے نا وہ لمحہ جب ایک شخص تمہارے بغیر زندگی گزارنے کا فیصلہ کر چکا ہوتا ہے اور تم اب بھی اُس کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھ رہے ہوتے ہو۔ وہ کسی اور کے ساتھ اپنا مستقبل سجا رہی ہوتی ہے اور تم اُس کی پرانی یادوں کو سینے سے لگا کر بیٹھے ہوتے ہو۔ وہ کسی اور کے نام کے ساتھ اپنی خوشیاں جوڑ رہی ہوتی ہے اور تم اب بھی اُس کے نام کے ساتھ اپنی دعائیں مانگ رہے ہوتے ہو۔
ہمیں اُس کے بدل جانے کا اتنا دکھ نہیں تھا جتنا دکھ اس بات کا تھا کہ ہم تو آج بھی وہیں کھڑے تھے جہاں اُس نے آخری بار ہمارا ہاتھ تھاما تھا، مگر وہ وہاں سے بہت دور نکل چکی تھی۔ ہم آج بھی اُس کے لوٹ آنے کی امید میں ہر آہٹ پر چونک جاتے تھے، ہر پیغام پر اُس کا نام تلاش کرتے تھے، ہر رات آنکھیں بند کرکے اُس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحوں میں واپس چلے جاتے تھے، جبکہ وہ شاید ہمیں یاد کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتی تھی۔
اور سب سے زیادہ درد تو اُس وقت ہوتا ہے جب دل یہ ماننے سے انکار کر دیتا ہے کہ جس شخص کے لیے ہم نے اپنی انا، اپنی خوشیاں اپنا سكون، یہاں تک کہ اپنی نیندیں تک قربان کر دیں، اُس شخص کے لیے ہمیں چھوڑ دینا اتنا آسان کیسے ہو گیا؟ ہم تو اُس کے بغیر جینے کا تصور کرکے بھی رو پڑتے تھے، اور وہ ہمارے بغیر ایک نئی زندگی شروع کرنے کے لیے تیار بیٹھی تھی۔
caption..
2026-10-25 18:41:52
2
prince siknder :
very nice
2026-10-25 11:24:41
2
Bilal Gujjar 333 :
کاش 😭😭😭😭
2026-10-27 14:00:00
1
✨✨ MUHAMMAD UMER KAMBOH✨✨ :
عشق کرنے کے ابھی اداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی انکھوں کا بھی کچھ خواب ہوا کرتے ہیں ہر کوئی رو کر دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
کچھ انکھوں میں بھی سلاب ہوا کرتے ہیں
2026-10-22 12:08:56
2
rehan jutt 123 :
😎💔💔
2026-10-26 15:31:22
0
💸🙌JUTT🥷SAB 💸🦅 :
2026-10-26 08:15:40
0
HAFIZ FAIZAN 6862 :
wah
2026-10-19 15:00:59
0
🥀𝑼𝒏𝐤𝐧𝐨𝒘𝑛𝑩𝑜𝒚💗 :
oye Hoye yar 🫴🏻🥀💗
2026-10-06 12:55:18
1
tariqkhan :
2026-10-21 04:08:46
0
uzair ❤️🔥 :
😩😩😩😩😩😩
2026-10-23 10:31:43
0
Yasir Ali :
2026-10-19 07:40:57
0
Shahzada Usman raj :
Bob
2026-10-16 13:46:33
0
soomre 112233 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 11:49:59
0
Shahzaib Mashi :
🤗🤗🤗
2026-10-28 10:27:09
0
Saqib king ... :
😳😳😳
2026-10-28 10:20:42
0
ز🐊 :
❤️❤️❤️❤️❤️😔😔😔😔😔😔😔😔
2026-10-28 10:17:19
0
⚔️لاخوف سمیلانی 🥷 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 10:07:40
0
zaheer ahmab 325 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 10:02:38
0
M Shahid Dogr :
🥰🥰🥰
2026-10-28 10:03:29
0
Ahmad Jutt :
🥰🥰🥰
2026-10-28 10:02:15
0
Yasir kumbhar :
🥰🥰🥰
2026-09-12 06:10:03
0
To see more videos from user @poetryvibes44, please go to the Tikwm
homepage.