@syco.kuri41: میں نے ماں سے پوچھا ----- عورت زندگی میں کتنی قربانیاں دیتی ہے؟ ماں نے کہا! مرد اپنی ماں کے ہاتھ کا کھانا چھوڑ نہیں سکتا - عورت ماں کے پورے گھر کو چھوڑ کر آتی ہے ایک گھر اپنے کھانے پینے کا نمک مرچ نہیں بدل سکتا اور عورت 22,23 سال کی زندگی بدل دیتی ہے، ایک بات یاد رکھنا مرد جب بھی بدلتا ہے عورت بدلتا ہے خود کو نہیں اور عورت جب بچے بدلتی ہے خود کو بدلتی ہے مرد کو نہیں - #foryou #fyppppp..#vrialvideotiktok #unfreezemyacount #fypシ゚viral__