@dr.alisherazi: رُوکا اُسے جاتا ہے منایا اُسے جاتا ہے جو مخلص ہو جسے رشتہ عزیز ہو ہزاروں کے ساتھ مصروف رہنے والے آپ کو اپنا وقت بھی بھیک سمجھ کر دیں تو بار بار خوار ہونے سے بہتر ہے ایک ہی بار اس اذیت کو اپنا لیا جائے 🙂❤️ #alisherazivlogs #dralisherazi #alisherazi #dralisherazivlogs