@rehan.pti804: سینیٹر مشتاق احمد خان نے 27 ستمبر کی کال کی حمایت کردی۔ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کھل کر سپورٹ اور حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ یہی وقت ہے پوری قوم کھڑی ہو جائے، بند کروں میں فیصلے کرنے والوں کو کچل ڈالے۔ یہ ظالم، عیاش پرست طبقہ ہمارے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہا ہے۔ اب گھروں میں بالکل بھی نہیں بیٹھنا، سب نکل آؤ۔ . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall