Allah pak is droud pak ke sadqy Meri jholi bhr dy Ameen mujhe apna ghr dy Ameen 🤲🏻
2026-09-17 16:15:51
82
🎭༺ռօ ɛռȶʀʏ༻🚫 :
I love you Hazrat Muhammad saw ❤️
2026-09-13 15:46:41
85
muhammadikramra60 :
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما
2026-09-13 17:45:04
114
Allah pk changia karsii :
اللّٰہ تعالیٰ اس درود پاک کے صدقے اور حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میری محبت کے دل میں میرے لیے محبت ڈال کر اس کو میرا شوہر بنا دیں اپنے محبوب حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آمین یارب العالمین
*اے اللہ!*
ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-09-23 08:07:57
8
baby doll :
kitna سکون ha درود me
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 17:09:07
5
Mohammed Latif :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-09-14 04:33:55
5
Qutab Sultan :
subhan Allha 💕💕💕💕💕💕💕
2026-09-14 06:00:32
5
👑Syed Tanveer🇵🇰 :
ہر اک کو میسر کہاں اُس در کی غلامی اُس در کا تو دربان بھی جبریلِ امیں ہے
💞صلّی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلّم💞
@bia:@malikbilal 4217: ❣️اللّٰهُمّصَلِّعَلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمّدٍ ❣️وّعَلٰى سَيِّدِنَا عَلِيٍّ❣️وّسَيِّدَتِنَا فَاطِمَةَ❣️وَسَيِّدَتِنَا زَيْنَبَ❣️وَسَيِّدِنَا حَسَنٍ❣️وَسَيِّدِنَا حُسَيْنٍ ❣️وّعَلٰى اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْوَسَلِّمْ❣️*تلفظ:*
اللّٰھُمّصَلِّعَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمّدٍ وّعَلٰی سَیِّدِنَا عَلِیٍّوّسَیِّدَتِنَا فَاطِمَہؓ وَسَیِّدَتِنَا زَیْنَبَوَسَیِّدِنَا🫀🫀 حَسَنٍ وَسَیِّدِنَا حُسَیْنٍ وّعَلٰی اٰلِہٖ🫀🫀 وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْوَسَلِّمْ🫀🫀
*اردو ترجمہ:*
اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے سردار و آقا محمد ﷺ پر، اور ہمارے سردار علیؓ پر، اور ہماری سردار فاطمہؓ پر، اور ہماری سردار زینبؓ پر، اور ہمارے سردار حسنؓ پر، اور ہمارے سردار حسینؓ پر، اور ان کی آل پر اور ان کے صحابہ پر، اور برکت اور سلامتی نازل فرما۔
اہلِ بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اہل بیت کی محبت اور شفاعت نصیب کرے۔ آمین اللّهم آمین 🤲🏻🤲🏻
2026-09-14 10:42:08
28
Rehan gujjar :
mashallha mashallha
2026-09-13 15:49:41
9
ruby :
saw
2026-09-13 16:45:59
25
AzeemAzeem :
🌹❣️🌹صلی اللّہ علیہ وآلہ وَسَـــــلَم🌹❣️🌹
2026-09-14 14:26:28
7
Pakistan 1 4 3 :
maashaaALlAH
2026-09-13 16:04:00
5
Mohammad Asif Asif :
mashalla
2026-09-13 02:53:43
5
To see more videos from user @abdullahghazi1890, please go to the Tikwm
homepage.