@safeersss: اتنا کہ میں اسے بار بار سمجھاتا رہا کہ اگر یہ رشتہ واقعی تمہارے لیے اہم ہے تو میرے اور اپنے لیے کھڑی ہو میں خود بھی تیار تھا مجھے صرف اس کے ساتھ کی ضرورت تھی مگر میری محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہ لے سکی جس سنجیدگی سے میں اسے چاہتا تھا میں انتظار کرتا رہا سمجھاتا رہا موقع دیتا رہا پھر ایک دن مجھے معلوم ہوا اس نے شادی کر لی اپنی مرضی سے اس دن نہ کوئی الزام دیا نہ کوئی بددعا کی بس خاموشی سے پیچھے ہٹ گیا #sadstory #💔🥀 #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 #foryoupage