@waqarshah0030: یہ سارا علاقہ آج پانی کے اندر ڈوب چکا ہے یہ لوگ اب اس دنیا میں نہیں ہیں صرف ان کی یاد ہے تربیلا ڈیم کی کہانی ۔۔۔ #turbeladam #History #abbotabad #CapCut #afghantiktokvideos

waqar shah mashwani
waqar shah mashwani
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 06:30:31 GMT
74684
5334
13
1029

Music

Download

Comments

ihsankhan3040
Ihsankhan :
Good information zabardast g
2026-09-12 13:44:32
1
imadkhan1455
♂ :
Is main mara father na b kam kia hai vo Crane operator ta ukrain ki company k said sa
2026-09-12 13:49:50
1
jemi1822
TIGER JADOON :
GUD information
2026-09-12 09:15:30
2
raheem.dad360
Raheem dad :
واہ واہ کیا بات ہے۔ میں نے میٹرک کا امتحان بھی تربیلا ہائئ اسکول سے تقریبا سنہ۔۔ 1962 میں پاس کیا تھا۔ کیا بات تربیلا کتنے خوبصورت سر سبز باغات اور ہرے بھرے کھیت اسی وادی میں تھے۔ تربیلا بہت خوبصورت شہر تھا۔ لوگ۔ گندم۔۔۔ مکی۔۔ افیون، تمباکو اور گنے۔۔۔آلو۔۔ پیاز اور ہر قسم کی سبزیات کاشت کرتے تھے۔ بہت امیر لوگ تھے۔ خاص کر سردار جہانگیر صاحب قوم گجر اور اسلم خان صاحب بہت ساری زمینوں کے مالک تھے۔ تربیلا سے منسلک اور بڑے بڑے دیہات جیسے۔۔۔ چہاڑاں۔۔۔ جٹو اور لقمانیاں وغیرہ آباد تھے۔۔ شہر سے اوپر دیوائ پہاڑ کے درمیان لڑ چم پہاڑی پر بہت ہی خوبصورت مزارات۔۔ جن پر بہت سارے ملنگ لوگ رہتے تھے۔ یہیں مزارات کے قریب۔ پہاڑ کے درمیان ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے تھے۔۔۔ ان مزارات کے ارد گرد انار۔۔ لوکاٹھ اور امرود کے چھوٹے چھوٹے نہایت خوبصورت باغات ہوتے تھے۔۔ تربیلا شہر کے لوگ اور ہم ( جو سری کوٹ سے برائے میٹرک امتحانی سنٹر ہونے کے باعث گئے تھے ) کبھی کبھار لڑچم پہاڑی پر مزارات اور باغات دیکھنے اور سیر کے لئے چلے شام کے وقت جاتے تھے۔۔ ملنگ لوگ بغیر پیسوں کے سیر کے لئے آنے والے لوگوں کو دو۔۔ تین دانے پھل کھانے کے لئے دیتے تھے۔ بس اب پتہ نہیں پانی وہاں تک پہنچ گیا ہو گا یا نہیں۔۔ بس کیا کہنا۔۔۔ ۔۔ ہائے تربیلا شہر۔۔۔ لڑچم کے مزارات۔۔۔ سخی ملنگ لوگ چشموں اور باغات کی یادیں اب بھی تڑپاتی ہیں۔ بس اب۔۔۔ "خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا۔۔ جو سنا افسانہ تھا" حاجی رحیم داد سری کوٹی ۔۔قوم گجر۔۔۔ حال اسلام آباد
2026-09-12 14:01:47
9
naeemkhan9091
naeemKhan9091 :
84 village thay
2026-09-12 16:47:38
1
shanmaccuart
babar khan (G.C)🇵🇰 :
What about Keah
2026-09-12 13:47:03
1
usman.abbaxii2
Usman Abbaxii :
ai
2026-09-12 13:43:36
4
jannisar_222
꧁janN𝖎𝖘ar ꧂ :
جی میرے والد صاحب اس وقت جنرل فورمین تھے
2026-09-12 15:21:50
3
moonakhan3326
KHAN ❣️ :
Dam bnny ma ,84: village hate gae
2026-09-13 02:18:18
0
ushna860
𝐸𝑣𝑖𝑙 𝐴𝑛𝑔𝑒𝑙💫 :
Kiya ya such main asli hi hy
2026-09-12 17:10:29
2
araizhasan
araizhasan :
2026-09-12 07:06:56
1
sohailahmedkhan37
khan786 :
کتنے لوگ آج نہیں ہیں بہت بڑی قربانیاں دیں انہوں نے ملک کے لیے اپنے گھر اپنی زمینیں اپنے قبرستان سب کچھ قربان کر دیا بھائی جان اپ نے تو رولا دیا ۔۔امب دربند شہر کی بھی ویڈیو مل سکتی ہے تو شیئر کریں۔۔ایسے پروجیکٹ اج بھی ہو نا ملک میں تو کتنا روزگار ہو کتنے خوشحال ہو لوگ اپنے ملک میں کام کریں پردیس بھی نہ جانا پڑے
2026-09-12 16:04:05
2
arifhayat222
arifhayat :
ان سب مسلمانوں کو اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
2026-09-13 01:58:10
0
user2518858065569
naveed khan :
mashalla g
2026-09-13 00:39:54
0
junaidkhankts5
亗Mr亗AJ亗 :
Haripur main abad hy kalabat town ship🥰
2026-09-12 19:59:21
0
shanmaccuart
babar khan (G.C)🇵🇰 :
KTS
2026-09-12 13:46:41
1
jannisar_222
꧁janN𝖎𝖘ar ꧂ :
قبر کی تصویر زوم کریں
2026-09-12 15:22:23
1
sohailahmedkhan37
khan786 :
دربند کا خوبصورت قدیمی بہت بڑا تجارت کا مرکز بازار پھر کھلا بٹ سرسبز و شاداب باغات دو بہت بڑی جو ہے ریاستیں ٹوٹی تھی ایک ریاست امب دربند نواب پائندہ خان تنولی ایک ریاست کھلا بٹ خان بہادر خان صاحب کی۔۔یہ زخم اور نقصان ساری زندگی نہیں پورا ہو سکتا ازارہ کی عوام کا ۔ہزارہ والے فائدہ بھی نہیں اٹھا سکے اس ڈیم سے نہ نوکریاں ملی نہ الاٹ پلاٹ اج تک ملے زیادہ تر لوگوں کو ابھی بھی کیس لگا ہوا ہے لوگوں کا۔۔۔ صوابی اور مردان اور یہ باچاخان لوگوں نے بہت فائدہ اٹھایا تھا اج بھی اٹھا رہے ہیں نوکریاں بھی انہی کو ملی وہ ھی گھسے ہوئے ہیں
2026-09-12 16:12:45
2
artaza.ahmed8
Artaza Ahmed :
dada abo or nana abo adr he rate te yhan ke log hripor klabat me ae te
2026-09-12 18:28:20
0
hdrqkhan
HDRQ KHAN :
V Nice
2026-09-13 02:29:35
0
shahidch5560
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘾𝙝𝙖𝙪𝙙𝙝𝙧𝙮 :
ہمارا آدھا خاندان یہاں آباد تھا
2026-09-12 18:55:17
0
sohni.and.sana
sohni and Sana💓🤗 :
hamare baap Dada bi idhar hi rahte the unke village ka naam kaya tha or ham utmanzayi Hain
2026-09-12 17:28:04
1
hamzaawan.010
Hamzii :
(A)maz(i)ng
2026-09-12 17:27:31
1
tayyab.malek.tayy
Tayyab malek Tayyab malek :
in ko us waqat lakhon melay thay
2026-09-12 18:25:10
0
To see more videos from user @waqarshah0030, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About