خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
درد جب حد سے بڑھ جائے تو لفظ ہار جاتے ہیں
🫴🥺
خاموشیوں کی تہہ میں جلا لو چراغِ صبر
ہر زخم کا جواب فقط گفتگو نہیں
🫴🥺
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
🫴🥺
خاموشی سے سنا کرو میری بات کو
درد بولتا نہیں، صرف محسوس ہوتا ہے
🫴🦋🦋🦋🦋🦋🦋
2026-09-13 23:48:50
0
To see more videos from user @mazharewafa, please go to the Tikwm
homepage.