یوں بھی کر لیتا ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول
مجھ کو بچپن سے سکھایا ہے گزرا کرنا
جا رہے تھے مجھے مڑ کر بھی نہ دیکھا تم نے
کیا ضروری تھا خسارے پہ خسارہ کرنا
2026-09-18 05:12:40
91
ہا شم رانجھا جلال کا :
leavel
2026-11-03 08:39:48
0
Queen 👑 :
My Favorite Shayer Babra🥰
2026-10-02 15:36:00
6
شیخ مظہر 154 :
::تم نے ایسے ہی اُجاڑ دیا میری جوانی کو مجھے بنانے میں میری ماں کی پوری عمر لگ گئی 🥺
2026-10-20 18:04:29
29
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے
جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے
2026-10-20 11:16:44
14
حسان✨ :
کھودیا ہے تو نے جسں کو تیارا ہی نہیں تھا۔ ایک ہار تھی جیت سی💔
2026-09-18 18:13:22
5
محمد اسامہ مغل ♠️ :
شاید قسمت کا یہی ستارہ تھا
اور تم کو بھی آخر یہی گوارا تھا
میں نے تو وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں
تم نے وہ کھو دیا جو صرف تمہارا تھا 🖤
2026-09-18 04:06:59
11
🍁 :
himanshi babra 😔❤️🩹
2026-09-17 08:12:33
14
Mehu_Mom❤️ :
اوۓ ہوۓ کیا کہنا💔👌
2026-10-20 15:36:56
11
🖤🖤🖤 :
wah
2026-09-12 16:11:36
10
Sulمan :
U look like my ex🥲
2026-09-19 15:30:34
6
Zubi Dubi :
hyee sadky 🥰❤️
2026-10-21 08:10:46
2
kinza :
kaya bat ha
2026-10-20 15:03:21
7
Naghma :
boht hi alaw
2026-09-29 15:31:06
3
kristy beede :
boht aalaa
2026-09-21 08:08:19
3
nisar8001 :
bhot khobsoart poetry mam
2026-09-19 21:01:53
4
💗🥂 :
او ھووووووو🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-17 15:20:08
2
۶ϻя𝄟⃝🇦ن🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫ•𝆺𝅥 :
2026-09-17 21:17:02
4
Imran Manzoor :
2026-09-17 19:10:48
3
Rafia :
نا جی۔ ہم تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے
2026-10-02 20:57:25
4
kinza pari :
me apki fan Hoon dear sis love u
2026-10-02 03:49:55
4
𓆩♡︎𓆪 𝗣 𝗔 𝗣 𝗨 𓆩♡︎𓆪 :
سوچتا ہوں، آخر وہ کون سا لمحہ تھا جب میری محبت تمہارے لیے بوجھ بن گئی… وہ کون سا دن تھا جب میری موجودگی تمہیں ناگوار گزرنے لگی؟ میں تو وہی تھا جو تمہارے ایک لفظ پر اپنی دنیا بدل دیتا تھا، تمہاری خاموشی میں بھی تمہارا مطلب سمجھنے کی کوشش کرتا تھا، اور تمہارے لیے خود سے بھی لڑ جاتا تھا۔ پھر اچانک ایسا کیا بدل گیا کہ تم نے مجھے یوں چھوڑ دیا جیسے میں کبھی تمہاری زندگی کا حصہ تھا ہی نہیں؟ سب سے زیادہ تکلیف تمہارے بدل جانے کی ہے۔ کیونکہ یہ یقین کرنا بہت مشکل ہے کہ جس شخص کے لیے میں نے اتنا خلوص رکھا، اُسی کے دل میں میرے لیے آخرکار اجنبیوں سے بھی کم جگہ رہ گئی۔ میں آج بھی تمہیں برا نہیں کہتا، بس کبھی کبھی اپنے دل سے یہ سوال ضرور کرتا ہوں کہ اگر میری محبت سچی تھی، تو پھر میری سزا اتنی بڑی کیوں تھی؟ میں نے تمہیں کھونے کے بعد بھی تمہیں چاہنا نہیں چھوڑا. شاید تمہیں کبھی معلوم نہ ہو کہ تمہارے بعد میں کتنا بدل گیا ہوں۔ اپنے اندر کے اُس شخص کو ڈھونڈتا ہوں جو تمہیں کھونے سے پہلے زندہ تھا۔ تم تو چلی گئیں… مگر اپنے ساتھ میری وہ ہنسی، وہ یقین، وہ معصوم سا دل بھی لے گئیں جو کسی کو اپنا مان لینے کے بعد اُس سے عمر بھر وفا کی امید رکھتا تھا۔ اب اگر کبھی تمہیں میری یاد آئے، تو بس اتنا یاد رکھنا… ایک شخص تھا جو تمہیں غیروں سے الگ سمجھتا رہا، اور تم نے اُسے غیروں سے بھی بدتر سمجھ کر چھوڑ دیا..
🤕🥺🤕
2026-09-18 21:56:18
3
Muhammad khan :
hayeee🥹
2026-10-21 13:39:22
2
Lɪsʜᴜ🥀 :
🥺💔
2026-09-20 08:37:22
2
Aizal Fatima :
wah
2026-10-20 06:57:32
4
To see more videos from user @poetry.love9302, please go to the Tikwm
homepage.