گاؤں میں رہنے والے لوگ اب بس حسد بازی ،کینہ ،بغض اس کام پر لگ گئے ہیں اب گاؤں میں پیار محبت بالکل ختم ہو گیا ہے کوشش کریں شہر کو ہجرت کر جائیں اپنی اور اپنی فیملی کو خوش رکھیں جزاک اللّہ
2026-09-13 03:24:19
616
Mubashar Photo state shorkot :
اینٹوں کو کسی کے ہاتھ مت لگانا اور انکی فنگر پرنٹ کروالیں پتہ چل جاۓ کس نے کی ہیں
شرط یہ کہ جس نے یہ کیا ہے اسکا شناختی کارڈ بنا ہو گا تو آپ پتا لگوا سکتے ہیں۔
2026-09-13 07:36:37
58
ghazishab7 :
Bhai finger print krwaaa
2026-09-13 01:31:20
52
Rashid Khan :
بھائی دشمن بھی ظرف والا ہونا چاہیے
2026-09-13 01:54:19
339
Akash gurmani :
حسد بہت بری چیز ہے
2026-09-13 03:08:27
216
╾━╤デ╦︻درویش💔🚬 :
میں آپ سب کو نماز پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔ سب لوگ گواہ رہنا , لوٹ آؤ اپنے اللہ تعالیٰ کی طرف ❤️❤️
2026-09-12 19:02:51
89
Aliyaa.ssyou💔💔💔💔💔 :
بھائی دشمنی ہو یا کچھ ہو اسی طرح تو مسلمان نہیں کرتے اج کل تو مسلمان مسلمان کا خون پی رہا ہے باقی اپ لوگ اللہ پہ چھوڑ دو بس اللہ بہتر جانتا ہے ان لوگوں کو رسوا کرے گا😢💔💔💔😢
2026-09-12 15:54:22
227
Ch Abrar :
Sooo Saddd
2026-09-13 12:51:31
0
INZAMAM Mayo :
اس نے کچھ نہیں بگاڑا اپنی اخرت بگڑ گیا ہے میرے دوست فکر نہیں کر اللہ تجھے اور دے گا😭😭😭😭😭
2026-09-13 02:57:17
110
🕊️⃝🌸𓆩Mukhtair ali🩷⃝🧸 :
اللہ اس سے 10گنہ زیادہ دیگا پریشان نہ ھو میرے بہائی اللہ دیک رہا ہے۔۔