@imsosod2: 😓💔کیوٹ:“مدین، سوات میں ایک بڑا پُرامن احتجاج، 9 سالہ بچے اشمل کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف مقامی مرد اور خواتین بڑی تعداد میں سڑک پر جمع ہیں، لوگ انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے ہیں، سڑک مکمل طور پر بند #foryoupage #swat_today4 #fyppppppppppppppppppppppp #madyan #viralthisvideoo💔☝️