@wordsbyme.85: Cloudy Mornings 🩶🖤 اصل خوشحالی یہ ہے کہ اللہ تھوڑے میں ایسی برکت دے کہ وہ کافی ہو جائے، وقت میں ایسی برکت دے کہ کم وقت میں بڑا کام ہو جائے، رزق میں ایسی برکت دے کہ دل بھی مطمئن رہے اور زندگی بھی سنور جائے۔ اس لیے ہمیشہ صرف زیادہ مانگنے کے بجائے اللہ سے حلال رزق، برکت، سکون اور خیر مانگیں—کیونکہ جس چیز میں اللہ برکت رکھ دے، وہ کم ہو کر بھی بہت بن جاتی ہے۔ #morning #deeplines #fyp #foryoupage #viralvideo