@samaadigital: Saudi Arabia Considers Major Military Operation Against Houthis | US Media Report | SAMAA TV #SamaaTV #SaudiArabia #Houthis #Yemen #MilitaryOperation #LatestNews #breakingnews
فلسطین ۔لبنان۔۔شام وغیرہ انکے بارے سعودیہ کیوں نہیں غور کرتا ۔۔۔
2026-09-12 08:40:28
7
kamran :
it's upon Saudia to decide karwaye kartay gay ya nahy aur pact ko istimal karna hay ya nahy
america shamil nahy HOTA Sirf intelligence day ga to saudia ka paisay wapis karay saudia bara amount day choka hay defence kiliye america ko
2026-09-12 07:48:46
1
rizwani.shigari۔G.B :
😂😂😂😂😂
*غير اللہ سے مدد مانگنا شرک اور حرام ہے۔*
سعود عرب کا بادشاہ
محمد بن سلمان، نے انصاراللہ یمن کے خلاف امریکی انٹرنیشنل دہشت گرد ٹرمپ سے 2 بار مدد مانگی تو ٹرمپ نے جواب میں کہا کہ غير اللہ( خدا کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا) سے مدد مانگنا حرام اور شرک ہے اس لئے ہم تمہاری مدد نہیں کرسکتے ہیں !!😂😳😁😂
2026-09-12 07:50:31
5
kaleem.ullah.ptii :
کرایہ کی فوج دستیاب ھے
2026-09-12 07:47:52
5
laqiat.salarzai :
🥰🥰🥰
2026-09-12 11:23:48
1
Haji Riaz Basra :
🥰🥰🥰
2026-09-12 10:19:33
1
🅰𝚣h𝚊𝚛 🅷𝚊tt𝚊𝚛 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-12 08:28:11
1
SufyanMugha165 الا :
🥰🥰🥰
2026-09-12 07:44:11
1
Sajjad khan :
🥰🥰🥰
2026-09-12 08:17:48
1
Mehar Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-12 11:50:19
0
Raheem Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-12 12:16:42
0
وارث علی بلوچ :
😂😂😂
2026-09-12 14:06:55
0
Muhammad Masood :
😳😳😳
2026-09-12 16:01:30
0
M Javeed Iqbal :
🌹🌹🌹
2026-09-12 14:36:48
0
Sajjad khan :
❤️❤️❤️
2026-09-12 08:17:50
0
user3811686774048 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 10:04:08
0
Malik Safeer Awa8055 :
😂😂😂
2026-09-12 18:25:14
0
Shaharyar Zaidi :
سعودی عرب شروع ہی سے اسرائیل کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا آ رہا ہے۔
ذرا تین سال پیچھے جا کر دیکھیں۔ یہی انصار اللہ کے یمنی لوگ تھے جو اسرائیل جانے والے کارگو جہازوں اور آئل ٹینکرز کو روک رہے تھے۔ ان کا واضح مؤقف تھا کہ جب تک غزہ کے مظلوم فلسطینیوں تک امداد نہیں پہنچائی جاتی، اسرائیل جانے والے جہازوں کو گزرنے نہیں دیا جائے گا۔
دنیا نے دیکھا کہ انصار اللہ نے اسرائیل کے خلاف سمندری محاذ کھول دیا تھا۔ لیکن آج صورتحال کیا ہے؟
جب یہی یمنی لوگ ایران سے واپس آ رہے تھے تو سعودی فضائیہ نے صنعا ایئرپورٹ پر بمباری کر دی۔ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کوئی نئی بات نہیں، گزشتہ تقریباً 15 سال سے یمنی عوام اس جنگ اور محاصرے کا سامنا کر رہے ہیں۔
لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جب سعودی عرب یمن پر حملہ کرے تو اسے دفاع کہا جاتا ہے، اور جب یمنی اپنے دفاع میں جواب دیں تو سعودی عرب پوری دنیا کے سامنے مظلوم بن کر پیش ہوتا ہے۔
یہ کیسا دوہرا معیار ہے؟
ایک طرف غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے، دوسری طرف مسلمانوں کی ہمدردی اور فلسطین کی حمایت کے دعوے کیے جاتے ہیں۔
سوال صرف اتنا ہے:
اگر یمن پر برسوں سے بمباری ہوتی رہی ہے، اگر اس کے عوام کا محاصرہ کیا گیا ہے، تو پھر جب وہ اپنے دفاع میں جواب دیتے ہیں تو انہیں دہشت گرد یا حملہ آور کیوں کہا جاتا ہے؟
اور سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آخر انصار اللہ کی اسرائیل مخالف مزاحمت کس کے مفاد میں رکاوٹ بن رہی تھی؟
2026-09-12 13:09:22
0
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.