@aalima_girl909: مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔ مثبت رویوں کا حامل شخص، ایسا درخت ہوتا ہے جو ہر موسم میں سرسبز اور پھل دار رہتا ہے...!! 🎋🫀⛱️ #MyAccountGrowth #foryou #viral #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy