@itx_fatmakhan.9: مکافات لوٹ کے ضرور آتا ہے ** کتنی کروگے سازشیں، تم کتنی چالیں چلو گے میں تو اُسکے حفظ وامان میں ہوں جسکی لاٹھی بے آواز ہے !!! اور میں مطمئن ہوں اس بات پر میر ا محافظ خُدا کی ذات ہے#repost #viewsproblem😭 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #viewsproblem😭 #repost