کچھ پل لگتے ہیں فقط میرا دل دکھنے میں
باتیں عرصے بعد بھی نہیں نکلتی میرے ذہن سے 🕊
2026-09-12 08:38:07
15
Simran :
ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے سکون نہیں ہوتا کچھ لوگ اپنا درد چھپا لیتے ہیں...✨🫠
2026-09-12 08:03:24
35
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جس
میں انسان چیخ چیخ کر بھی روتا ہے
2026-09-12 08:04:09
18
Mahiii :
yeah right one 😭
2026-09-12 08:03:48
11
🖤🖤 :
indeed 🫠❤️🩹
2026-09-12 09:28:19
3
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯
2026-09-12 08:01:47
14
Maheen🌷✨ :
تکلیف کو بھُلا دیا جاتا ہے تکلیف دینے والوں کو نہیں ❤️🩹🫠.....
2026-09-12 08:11:37
24
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
کچھ فاصلے قدموں سے نہیں بنتے
ایک بدلتا ہوا لہجہ بھی انسان کو بہت دور کر دیتا ہے🥀
2026-09-12 08:24:25
14
Attitude girl :
زخم تو سب کے ہوتے ہیں
فرق بس اتنا ہے کوئی دکھاتا ہے کوئی چھپاتا ہے 🥀
2026-09-12 08:03:33
22
it's Ayziiii🐧 :
Takleef.....🕳️🍂
اصل تکلیف تو وہ ہے جسمیں انسان رونا چاہے اور رو بھی نہ سکے 🥹🕳️
2026-09-12 08:10:50
24
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
تکلیف سب کو ہوتی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ کوئی آنکھوں سے بہا دیتا ہے، کوئی مسکرا کر چھپا لیتا ہے… اور کچھ لوگ تو عمر بھر اپنے اندر دفن درد کا جنازہ اٹھائے پھرتے ہیں🫠🩹
2026-09-12 08:11:36
12
Qureshi zadi :
mujhe taklif hai unhone di hai jinhen dikhana tha isliye main chhupa leti hun😩
2026-09-12 15:51:38
5
iTx.AlYrA🪐 :
کسی کو اپنی تکلیف بتانا فقط اپنی زات کا تماشا بنانے کے مترادف ہے 🥹❤️🩹
2026-09-12 08:39:36
9
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Right Talha bro 👌🏻✨
2026-09-12 08:02:33
10
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯
2026-09-12 08:01:27
7
Simran :
Lines...🫰🏻💯🫠
2026-09-12 08:01:55
13
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
انسان وہ لمحہ کبھی نہیں بھولتا جس لمحے میں"
اس نے خدا سے رو رو کر سجدوں میں صبر مانگا ہو "
2026-09-12 08:01:54
18
it's Ayziiii🐧 :
اور تکلیف بتانے کے بعد مزید تکلیفیں مِل جاتی ہیں اسلئے بہتر ہے خود کی تکلیفیں بھی سنبھال کر رکھیں دُنیا ظالم ہے
💯🥹
2026-09-12 08:17:49
16
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
اور جو تکلیف نہ سمجھ سکے وہ ہمدرد کیسا۔
❤️🩹
2026-09-12 08:03:07
12
Mari :
تم سے جو تکلیف ملی بھولے نہیں ہیں ہم
آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے ۔۔🫠🖤
2026-09-12 09:29:40
7
Maa ki 2 jaan :
"ظاہر ہو جائے تو وہ 'درد' ہے، اور جو دل کے اندر ہی رہ جائے وہ 'صبر' ہے۔ تکلیف تو دونوں صورتوں میں برابر ہوتی ہے۔"🥹
2026-09-12 08:07:20
17
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 💯
2026-09-12 08:08:17
11
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کچھ درد کبھی نہیں بھولتیں، جن میں سجدوں میں ٹوٹ کر، اشکوں میں بکھر کر صرف اللہ کو پکارا ہو۔🥹
2026-09-12 08:19:36
11
Jhanzaib. :
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب انسان خود کو خود ہی حوصلا دیتا ہے۔
2026-09-12 08:11:13
17
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.