jis din apka 125 niklyga phir halal hojaiga [Heartwarming]
2026-09-12 19:45:06
1
البلوشی 🇬🇧🇶🇦 :
sahi bat ha
2026-09-12 17:00:21
0
King of Bezinjo :
Ye ar company waley commotion pe haJ o omrah pe jatey ho haram nai hi srif lorry pe
2026-09-12 16:25:55
0
iqbalshakiriqbals2 :
درست
2026-09-12 14:38:08
0
Nomi vlogs :
appreciate
2026-09-12 18:45:30
0
ᥫ᭡፝֟፝֟ 𝘽𝙖𝘿𝙖𝙡 𝙈𝙃 :
Good answer Mufti Sahab💯
2026-09-12 11:17:43
0
Mir Absham Bizenjo :
کیا چندہ حلال ہے؟ اے مولوی حضرات، مسجدوں میں چادر لگا کر چندہ مانگتے ہو۔
2026-09-12 10:43:52
6
Boss 🚘 cars :
Allah muja maf khara Mara ak Lottry tha bnd Kia bs Allah Maf khara bs nadaniii tha bs apna Allah pak say mafiii mangta hon 😳
2026-09-12 18:46:41
2
Sayyad Zahid Shah Ba :
میں حیران ہوں ان سرکاری مولوی کی باتوں سے لاٹری کی بات ایسا کر رہے ہیں جیسا کہ ملک دین اسلام کو نقصان ہو رہا ہے اِس ملک کتنے ظلم ہو رہے ہیں انکے منہ وہاں بند ہے سدوں سال سے حج جانے والوں کے نام قراندازی سے نکالا جاتا ہے وہاں خاموش ہیں
ہمارے پیارے نبیﷺ کے گیارہ بیویاں تھیں وہ سفر میں ضرور اپنے ساتھ ایک لیکر جاتے تھے تو ہمارے نبیﷺ یہ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا اگر میں اِسکو لیجاوں تو وہ دل ہے لے گا اگر اُسکو لیجاوں تو یہ دل ہے لے گا اِسی طرح ہمارے پیارے نبیﷺ نے قراندازی کرکے جسکا نام نکلا تھا اُسے اپنے ساتھ سفرمیں لیجاتے تھے ایسا بھی وقت تھا بہت دفعہ ایک ہی خاتوں کا نام بار بار نکلا تھا
پھر یہ نا کہنا لاٹری پیسوں کے لئے ایک کا نام نکلنے سے باقیوں کا دل آزاری ہو جاتا ہے تو ایک ہی خاتون کے نام نکلنے شاہد انکے دلوں میں خدشہ آچکا ہوگا لیکن وہ نام نکلنے کی وجہ خاموش تھے اور قراندازی کو آپ چھوڑیں یہ کسی کو نقصان نہیں دے رہا ہے وقت کے فرعونوں کے خلاف بات کرو
شاہد اُس ایک فرعون تھا آج ہر دفتر میں دس دس فرعون بیھٹے ہیں
2026-09-12 11:59:09
4
allauddinkhan599 :
maulana sab prize bond kesa hai please as par ek bayan do
2026-09-12 11:36:49
0
ملا موسیٌ :
منبر و محراب کی خیانت: منبرِ رسول ﷺ محض مسائل بتانے کے لیے نہیں بلکہ مظلوم کی آواز بننے اور ظالم کا ہاتھ روکنے کے لیے ہے۔ جو شخص مظلوم عورتوں کی داد رسی اور بے گناہوں کے قتل پر بولنے کے بجائے صرف لاٹری یا جزوی مسائل پر بات کر کے نکل جائے، وہ منبر کا حق ادا نہیں کر رہا۔
خاموشی ظالم کی حمایت ہے: دینِ اسلام نے ظلم پر خاموش رہنے والے کو بھی اسی گناہ کا حصہ دار قرار دیا ہے۔ جب گھروں سے لوگ غائب کیے جا رہے ہوں اور مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہوں، تو اس وقت سکوت اختیار کرنا ظالم کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔
حق گو علماء کی تاریخ: تاریخ گواہ ہے کہ حقیقی علماء (جیسے امام احمد بن حنبل اور امام اعظم ابو حنیفہ) نے وقت کے جابر حکمرانوں کے سامنے حق بولنے کی پاداش میں کوڑے اور جیلیں برदाश्त کیں، لیکن اپنے مفاد یا خوف کی وجہ سے حق کو نہیں چھپایا۔
جو شخص منبر پر بیٹھ کر مظلوم کی آہ اور چادر و چار دیواری کی پامالی پر گونگا بن جائے، وہ دین کا پاسبان نہیں بلکہ وقت کا تاجر اور بے حس تماشائی ہے۔ اسلام ڈرپوک اور مصلحت پسند خطابت کا نام نہیں، بلکہ حق اور انصاف کا علمبردار ہے۔
2026-09-12 10:58:03
3
mirqadirbakhsh6 :
مفتی صاحب حج کے لیے بھی قراندازی کیا جاتا ہے یہ ملک کا قانون بنا ہوا ہے کیا اسطرح انکی حج ہو جاتی ہے یا نہیں
2026-09-13 04:46:17
0
alam_khan_sajidi_oo7 :
Molana sab lattery wake haram ha magr balochistan man jo kuch horaha ha kia ye ap ko nazar nai ata hamare man behno ko ota ka aanke nikla ka pakte ha kia ye islam man jaiz ha kaye hamare bhai behn lapta ha jailon man be gunah band ha kabi bat ke ha ap logon ne
2026-09-13 03:45:13
0
AliRaza :
اس کو نھی مل رھا تو حرام ھوگیا
2026-09-12 22:22:02
0
نیاز شیدا :
استغفراللہ
2026-09-12 14:10:02
1
Farhan Baloch 313 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب
2026-09-12 17:21:42
1
𝑰𝑴𝑻𝑰𝑨𝒁 𝑨𝑯𝑴𝑬𝑫🇵🇸 :
zabardast message mufti sahab
2026-09-13 02:21:04
0
nasar ali :
متوا؛ اپ کا بات صحیح ہے لیکن گالی دینا صیح نہیں بولا
2026-09-12 16:26:48
0
Mir Amjad Mengal.B :
hilal kamai waly loug 10 saal paily mhrgay
2026-09-12 20:31:37
0
Shahikjavedbrihi :
حج قراعہ اندازی کے بارے میں کیا خیال ہے
2026-09-13 05:28:13
0
⚜️Rãjïd Bälôçh⚜️ :
👌👌
2026-09-13 05:18:26
0
🔹️Mır AttA🔹️ :
ola ya qurandazi nhi hota
ya lattry ha kura andazi haram nhi ha
us ma chand log hoty hn sal tak pasay har mahh jama kya jata unka nam nmbr niklta jata ha
2026-09-12 20:51:50
0
@anwar_mengal008  :
Good message💞💞💞💞💞
2026-09-12 20:32:29
0
To see more videos from user @mufti.zafarullah.hashmi, please go to the Tikwm
homepage.