ایک شرابی نے ایف ایم ریڈیو پر فون کیا
شرابی: مجھے ابدالی روڈ پہ ایک پرس ملا ہے
جس میں 15000 روپے، آئی فون 7،
اور کسی شہلا کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے
ریڈیو والا: واہ! آپ کتنے ایماندار ہیں
انہیں وہ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں؟
شرابی: نہیں میں چاہتا ہوں کہ شہلا کرن کیلئے
ایک درد بھرا گانا ہو جائے😁😁😁😂😂😂😅😅😅
2026-09-12 08:07:45
1
😈Demon 😈 👻 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-12 09:12:15
0
To see more videos from user @queen.of.heartx, please go to the Tikwm
homepage.