@lahore1295: بُرا وقت گزر جاتا ہے، لیکن چہرے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ وہ چہرے جنہوں نے مشکل وقت میں ہاتھ تھاما، اور وہ بھی جنہوں نے ہمیں ٹوٹتے ہوئے دیکھا مگر ساتھ نہیں دیا۔ وقت تو بدل جاتا ہے، حالات بھی گزر جاتے ہیں، مگر انسانوں کے رویے دل میں کہیں محفوظ رہ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ عمر بھر کی محبت بن جاتے ہیں، اور کچھ عمر بھر کا سبق۔ اسی لیے اب مشکل وقت سے ڈر نہیں لگتا، بس لوگوں کے بدلتے چہروں سے حیرت ہوتی ہے۔ ابن آدم #lahore #foryoupage

ابن آدم 💀
ابن آدم 💀
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 12 September 2026 08:08:08 GMT
14988
609
0
128

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lahore1295, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About