@ss122208: 🫀 دلوں کا خلوص اگر چہروں پر نظر آ جاتا، تو دل دکھانے والے یوں بے دردی سے وار نہ کرتے۔ ہم نے تو ہر زخم کے بدلے صرف ان کی خیر ہی مانگی تھی۔ خاموشی کے پیچھے اکثر بے حد خلوص اور درد چھپا ہوتا ہے۔ کاش ہمارا دل توڑنے والے جان پاتے کہ اس میں ان کا کتنا احترام تھا، تو شاید وہ کبھی بھی اتنی بے فرخی سے ہمارا دل نہ دکھاتے! سچے جذبے اور خیرخواہی کی قدر صرف ظرف والے ہی جانتے ہیں۔ ہم نے تو دل میں ان کے لیے ہمیشہ شفا اور دعائیں ہی رکھیں، مگر افسوس کہ وہ ہماری خاموش محبت اور خلوص کو کبھی نہ سمجھ سکے۔