@sk704g: #tiktok Part 1 دیکھا تھا؟ 👀 اب Part 2 بھی آ گیا ہے… 🖤💚✨ لیکن اصل راز ابھی باقی ہے… 🤫 Part 3 میں کیا ہوگا؟ 👀🔥 دو الگ راستے… دو الگ کہانیاں… 🖤💚 مگر قسمت نے منزل ایک ہی لکھی تھی۔ ✨ آخرکار دونوں کرسٹل ایک ساتھ آ گئے، اور جو خوبصورتی الگ الگ ادھوری تھی، وہ ساتھ آ کر مکمل ہو گئی۔ 💎✨@irfan