السلام علیکم بھائی صاحب دکھ اور افسوس ہوتا ہے ایسی باتیں سن کر لیکن بات یہ ہے کہ جو قانون ہے قانون قانون ہوتا ہے اور کسی کے اوپر حسن مزاح کرنا اور لڑائی چل رہی ہو مثال جیسے یمن اور سعودی عرب کا ہے یہ تو غلط بات ہے کسی کے اوپر مذاق کرنا یا کوئی بات بھی ٹک ٹاک پہ کرنا یا واٹس ایپ پہ دوستوں کو شیئر کرنا یہ بہت غلط ہے یہ پاکستان نہیں ہے سعودی عرب ہے سعودی عرب بھی ہے کسی بھی ملک میں اپ جائیں تو ایسی حرکت جو بھی کرے گا اس کو قانون سزا دے گا یہ ہمارا ملک نہیں ہے پاکستان کہ پولیس والے کو 10 20 دے کے جو مرضی ہے کر لو یہ قانون قانون ہوتا ہے ہر ملک کے قانون کا احترام کرو یہ غلط بات ہے ہم یہاں پہ رزق کھا رہے ہیں رزق کو مار رہے ہیں اپنی اولاد بچوں کے لیے اور یہاں پہ واٹس ایپ پہ ٹک ٹاک پہ ایسی باتیں کرنا یہ بہت غلط کام ہے اللہ پاک ہدایت دے ان لوگوں کو جو ایسا کرتے ہیں یہ غلط ہے پانچ سال تو کوئی بھی چیز نہیں ہے یہ اچھا ہے کہ 10 سال نہیں لگایا ہے ہر ایک کنٹری میں جو بھی پاکستانی رہتا ہے اس کنٹری کا احترام کرے قانون کا اللہ پاک سب کو ہدایت دے
2026-09-14 08:44:57
5
جاوید شیرانی :
بہت اچھا کیا سعودی عرب حکومت
2026-09-12 10:13:26
5
bilalhussainshah :
i eat you Saudi Arabia
2026-09-13 19:02:10
1
Engr Baitullah :
جھوٹ
2026-09-14 19:33:07
1
user6752637200878 :
Isa”-24 wpooaRook’zl
2026-09-19 13:33:34
1
طوفان ⚔️⚔️🦅🦅 :
بہت اچھا کیا سعودیہ نے گڈ کیا
2026-09-14 05:27:10
4
malang :
I love saudia
2026-09-17 07:42:32
1
Jameel Ahmed :
2026-09-15 08:23:24
2
Dilshad :
ð
2026-09-14 04:36:55
1
muntaha kiran :
Iran zinadabad
2026-09-14 15:23:17
1
Dilshad :
f
2026-09-14 04:33:42
1
Dilshad :
y
2026-09-14 04:37:01
1
Dilshad :
t
2026-09-14 04:30:30
1
Dilshad :
y
2026-09-14 04:33:45
1
Dilshad :
f
2026-09-14 04:30:27
1
Dilshad :
d
2026-09-14 04:30:24
1
Haji Rehman Khan108 :
[Red heart][Red heart][Red heart]سعودي عرب ماشاءالله تبارك الرحمن [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-16 05:24:59
1
saurill khan :
2026-09-13 10:17:23
1
{👑REHMAN BHUTTA DARKHASTI⚡🔮} :
ہمیں بھی یہی امید ہے سعودی عرب سے سینکڑوں قیدی پریشان ہیں ان کے لیے کوئی اواز اٹھانے والا نہیں ہے پلیز اپ مہربانی کر کے ان کے لیے تھوڑا سا اواز بنیں ان کے بہت بڑے مسائل ہیں بہت برے پھنسے ہوئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوئی حکومت نہیں ہے اللہ کی رضا کے لے کر سکتے ہو تو یہ کرو
2026-09-12 18:23:18
2
Mubeen jakhro :
2026-09-15 17:44:29
1
Shadia71 :
زبردست کیا ہے جس ملک کی کھاتے پی تے رہتےہیں اسی ملک کی خلاف باتیں اور سے اور فیڈیوس بنارہے اس وقت سعودیہ عرب کے لئے دعائے کرنے ہیں فیڈیوس بنانے کی وقت نہیں یہ بلدالعامین ہے پاکستان نہیں نہ انصاف کرنے والے پاکستان یہاں کا قانون انصاف ملتے ہیں
2026-09-16 06:33:30
2
To see more videos from user @ebadreaction011, please go to the Tikwm
homepage.