@dexter_morgan768: идею взял у @Maxfrdx #homelander #theboys #хоумлендер #пацаны #theboysedit #homelanderedit

Dexter
Dexter
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 12 September 2026 08:43:51 GMT
3628
142
8
6

Music

Download

Comments

fuse_jabroni1
Секстер Морган :
2026-09-12 19:08:39
1
tama.tuta14
🇨🇵ФРАНЦУЗ🇨🇵 :
он ниже 190 даже Хьюи выше
2026-09-12 15:24:56
0
To see more videos from user @dexter_morgan768, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سانحہ سورینج کول مائن کے 34 شہداء کے لواحقین میں بلوچستان حکومت کی جانب سے پانچ، پانچ لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم شانگلہ الپوری: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کی خصوصی ہدایات پر سانحہ سورینج کول مائن بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کے لواحقین میں فی خاندان پانچ، پانچ لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم کیے گئے۔ امدادی چیکس بلوچستان حکومت کی جانب سے شہداء کے لواحقین کے لیے پیش کیے گئے۔ اس سلسلے میں شانگلہ الپوری میں ایک تعزیتی و امدادی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان سے آئے ہوئے معزز حکام، سیاسی و سماجی شخصیات، ورکرز ویلفیئر فنڈ کے نمائندگان، منتخب اراکین اسمبلی اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سانحہ سورینج کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ تقریب سے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد جناب ذوالفقار احمد، خیبر پختونخوا پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر جناب انتخاب خان چمکنی، ایڈیشنل سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز  بلوچستان ابراہیم مینگل، مشتاق جعفرکمشنر ورک مین کیمپینسیش بلوچستان ، گورننگ باڈی اسلام آباد کے ممبر پیر محمد کاکڑ، عدنان امیر مقام اور رکن صوبائی اسمبلی شانگلہ ارشاد خان نے خطاب کیا۔ سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد جناب ذوالفقار احمد نے اپنے خطاب میں سانحہ سورینج کو ایک انتہائی افسوسناک اور بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مائنز ورکرز ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ محنت کش انتہائی دشوار اور خطرناک حالات میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر ملکی معیشت کے لیے خدمات انجام دیتے ہیں، اس لیے ان کی جان و مال کا تحفظ ریاست اور متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ سورینج میں اگر کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی سامنے آئی ہے تو غفلت کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ ذوالفقار احمد نے کہا کہ وہ وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کی ہدایت پر شہداء کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور ان کے دکھ میں شریک ہونے کے لیے یہاں حاضر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مائنز ورکرز اور ان کے لواحقین کے ساتھ مل کر موجودہ قوانین کا جائزہ لیا جائے گا اور وقت کی ضرورت کے مطابق ایسی ترامیم متعارف کرانے کی کوشش کی جائے گی جن سے کان کنوں کے حقوق، تحفظ اور فلاح و بہبود کو مزید یقینی بنایا جا سکے۔ سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ نے خصوصی طور پر اعلان کیا کہ سانحہ سورینج کے شہداء کے بچوں کی تعلیم اور دیگر ضروری تعلیمی اخراجات ورکرز ویلفیئر فنڈ برداشت کرے گا، جبکہ انہیں اعلیٰ اور معیاری تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا حکومت اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ترجیحات میں شامل ہے #foryou #foryoupage #fy #viral #viralvideo

About