@alex505w: #es un mal dia no una mala vida #🫡 #paratiiiiiiiiiii

🖇₳Ⱡ€Ӿ_🦅 ❤️‍🔥'🪽-🛫
🖇₳Ⱡ€Ӿ_🦅 ❤️‍🔥'🪽-🛫
Open In TikTok:
Region: ES
Saturday 12 September 2026 08:47:43 GMT
13632
652
1
154

Music

Download

Comments

danielbarbershop15
Daniel Barber Shop :
la real njd 💪💪💪
2026-09-12 15:04:38
0
To see more videos from user @alex505w, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہسپتال کی ایک دردناک کہانی… 💔 آج میں ہسپتال چند مریضوں کی مالی مدد کے لیے گیا تھا۔ تقریباً تین، چار مریضوں کی ہم نے حسبِ استطاعت مالی مدد کی اور ان کے لیے ادویات بھی فراہم کیں۔ جب میں ہسپتال سے واپس نکل رہا تھا تو ایک وارڈ بوائے نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا:
ہسپتال کی ایک دردناک کہانی… 💔 آج میں ہسپتال چند مریضوں کی مالی مدد کے لیے گیا تھا۔ تقریباً تین، چار مریضوں کی ہم نے حسبِ استطاعت مالی مدد کی اور ان کے لیے ادویات بھی فراہم کیں۔ جب میں ہسپتال سے واپس نکل رہا تھا تو ایک وارڈ بوائے نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا: "خدا کے لیے ذرا واپس آئیں، اس بچے کو ایک نظر دیکھ لیں۔" جب میں وہاں پہنچا تو ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ ایک طرف باپ کی آنکھوں میں آنسو تھے، دوسری طرف ماں کی آنکھوں میں بے بسی تھی، اور ان کے درمیان ایک معصوم بچی ہسپتال میں زیرِ علاج تھی۔ جب میں نے بچی کی ادویات کی لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ان کے پاس ایک انجیکشن کے پیسے تک نہیں تھے۔ وارڈ بوائے نے بتایا کہ اس بچے کے لیے صرف 200 روپے کے انجیکشن کے لیے بھی لوگوں سے منتیں کی گئی تھیں۔ کچھ لوگوں نے اپنی حیثیت کے مطابق مدد کی، جس سے وہ انجیکشن تو لگ گیا، لیکن اگلے دن کے انجیکشن اور ادویات کے لیے ان کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں تھا۔ میں نے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھا، انہیں اپنی گاڑی میں بٹھایا اور جم جم میڈیکل اسٹور لے گیا۔ وہاں سے آج کے لیے درکار تمام ادویات ہماری ایمرجنسی فنڈ سے فراہم کی گئیں۔ یہ وہی فنڈ ہے جس میں ہم ایک مریض کے علاج کے لیے رقم جمع کرتے ہیں۔ جب اللہ کے فضل سے اس مریض کا علاج مکمل ہو جاتا ہے اور کچھ رقم بچ جاتی ہے تو ہم اس رقم کو کسی دوسرے حقدار اور ضرورت مند مریض کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ ہماری اپنی طاقت سے نہیں، بلکہ آپ سب کے تعاون سے ہو رہا ہے۔ آپ کی طرف سے دیا گیا ایک ایک روپیہ کسی مجبور ماں کی آنکھوں سے آنسو پونچھ سکتا ہے، کسی بے بس باپ کو سہارا دے سکتا ہے اور کسی معصوم بچے کے علاج کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ان شاء اللہ، ہم آنے والے وقت میں بھی اس خاندان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی پوری کوشش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے جو اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں۔ 🤲 خدمتِ انسانیت — ہماری ذمہ داری، آپ کا تعاون ہماری طاقت۔#foryou #fypage #saiduhospital

About