⚠️اہم اطلاع میرے تمام فالوورز کے لیے!
الحمدللہ آپ سب کی محبت اور سپورٹ سے ہمارا اکاؤنٹ بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ❤️اسی وجہ سے کچھ لوگ میرے نام، میری تصویر اور میری ویڈیوز کا استعمال کرکے فیک اکاؤنٹس بنا رہے ہیں۔
یاد رکھیں! میرا صرف یہی آفیشل اکاؤنٹ ہے، جس پر تقریباً 1.5M+ لائکس ہیں اور 50K فالوورز مکمل ہونے والے ہیں۔ میں صرف اسی اکاؤنٹ پر ویڈیوز بناتا ہوں اور اسی اکاؤنٹ سے لائیو آتا ہوں۔
❌ میرے نام سے بنے دوسرے تمام اکاؤنٹس فیک ہیں۔
⚠️اگر کوئی اکاؤنٹ آپ سے پیسے مانگے، کوئی ذاتی معلومات مانگے یا میری طرف سے کوئی اور بات کرے تو اس پر یقین نہ کریں۔
❤️آپ سب سے گزارش ہے کہ صرف اسی آفیشل اکاؤنٹ کو سپورٹ کریں اور فیک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
2026-09-12 14:20:23
99
Nasir meer :
تیڈا مکھڑے دا تل چم گھینا قسم نال ❤️❤️❤️
2026-09-12 10:11:51
89
☺️سوہنی لڑکی👻👽 :
mujhy Tum sy Pyar hony lga hai yarr
2026-09-13 05:42:58
28
نیازی۔ ذیشان 804 میاں والی :
Hi there I’m on the phone
2026-09-20 07:51:16
1
HTS Official 912 :
2026-09-12 10:36:21
82
Muhammad Zahid :
sarkan dy mor a gay
ujry was pay han tusai yahawnr Jo Tor a gay
2026-09-12 09:55:43
14
باغی 🥷🏼 :
یار مجھے اس بات کی تصدیق کر دو کے یہ سب مال آپ کا ہے یا آپ ملازم ہو
یا سرف ویڈیو بناتے ہیں 🤔
2026-09-12 09:52:55
36
Sahil _Attock :
viral hoi to bta dena
2026-09-12 09:04:18
20
🎀Ashu🎀 :
مجھے اس بات کی تصدیق کر دو کے یہ سب مال آپ کا ہے یا آپ ملازم ہو
یا سرف ویڈیو بناتے ہیں 🤔
2026-09-19 17:52:50
2
مہر ادریس 🚩 :
mashallah Bhai jan good content ♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 09:08:35
5
UK girls 🇺🇲 :
please coming uk 🤗🤗🤗🤗🤗🤗😊🤗
2026-09-14 02:58:39
7
亗 ᴀʟɪ sʜᴀɪʀ 亗 :
سڑکاں تے مور اگئے
علی صاحب نکل چلیے ایتھے دلاں دے چور اگئے[Snicker]