@user6162026871827: #100گھنٹے ھنٹے گزر گئے مگر ایک بے بس والد اپنے اکلوتے بیٹے کی لاش کے ساتھ تھانے کے باہر انصاف کے لیے دھرنا دیے بیٹھا ہے مگر افسوس سندھ کے حکمرانوں کو اب تک ہوش نہیں آیا نہ کوئی مؤثر کارروائی نہ قاتلوں کی گرفتاری نہ اس غمزدہ والد کی داد رسی یہ لوگ بے نظیر بھٹو کو جواب دہ ہیں مگر کیا اللہ تعالیٰ کو جواب دہ نہیں؟