ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
اللّٰہ تعالیٰ اپنی پیاری عظیم شان کے واسطے، پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے، غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیل کی قید سے رہائی عطا فرمائے آمین اور اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرمائے بے قصور قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان لوگوں کو جیل سے رہائی عطا فرمائے اور کورٹ کچہری سے آزاد فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲🤲