@chaudhrywalidaadcheema: الحمدللہ! 10 بی سی میں عوامی جوش و جذبے کا شاندار اظہار چوہدری ولی داد چیمہ نے 10 بی سی میں منعقدہ شاندار عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں رانا شاہد اقبال، عبدالمجیب بھٹی، عثمان بھٹی، عبدالحسیب بھٹی، میاں عبدالرشید طاہر، شاہد بھٹی، محسن گجر، جواد بندیشہ، میاں رحیل احمد، ملک مغیث چنڑ، ذوالفقار، چوہدری طلحہ افتخار، جلال خان پٹھان، شاہد عمران تیجہ (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)، حافظ محمد شریف، عبدالوہاب بھٹی، حاجی صدیق، محمد خان، ندیم سردار چوہدری، عبدالباسط، چوہدری عرفان، دل احمد گل، محمد راشد جٹ واریا اور محمد خان بلوچ سمیت دیگر معززین و اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ 10 بی سی کے عوام کا بھرپور جوش و خروش اور شاندار شرکت NA-168 میں بڑھتے ہوئے عوامی اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ #NA168 #Bahawalpur #WaliDaadCheema #TeamCheema #PublicSupport