@kubri650: "کبھی کبھی اللہ کسی انسان کو ہماری زندگی میں صرف اس لیے بھیجتا ہے کہ وہ ہمارے ٹوٹے ہوئے دل کو وہ سکون دے جائے، جس کی ہمیں مدتوں سے تلاش ہوتی ہے۔ 🥺🤍 اور پھر احساس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ واقعی اللہ کی طرف سے بھیجی ہوئی رحمت ہوتے ہیں۔ وہ انسان جو ہماری خاموشی سمجھ لے، ہمارے دکھ کو محسوس کرے، اور بغیر کسی غرض کے ہمارے دل کو سکون دے… ایسے لوگ زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ہوتے ہیں۔ 🫀✨ اللہ ہر اُس شخص کو ہماری زندگی میں قائم رکھے جو ہمارے لیے خیر، سکون اور خوشی کا سبب بنے۔ آمین۔ 🤲🏻❤️ #foryoupage #fypシ゚viral #creatorsearchinsights #growmyaccount #islamicreminder

khadija tul kubra
khadija tul kubra
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 09:20:14 GMT
2133
110
1
3

Music

Download

Comments

online_world57
astd :
💕صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم💕
2026-09-12 12:05:18
0
To see more videos from user @kubri650, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About