@kashanjavaidgill: کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ یسوع مسیح نے تورات، زبور، یسعیاہ اور دانی ایل کا حوالہ دیا—لیکن کیا انہوں نے کبھی اپنے شاگردوں کو یہ حکم دیا کہ اپنی آمدنی کا 10% Tithe کے طور پر دو؟ ملاکی 3:10 میں “تمام دہ یکی ذخیرہ خانہ میں لانے” کی بات کس سے کی گئی تھی؟ کیا یہ حکم براہِ راست آج کے Christians، Church یا Pastors پر بھی لاگو ہوتا ہے؟ اور اگر New Testament میں دینے کی تعلیم موجود ہے، تو پھر سوال یہ ہے: کیا Bible 10% کو لازمی بناتی ہے، یا دینے کا اصول کچھ اور ہے؟ اس ویڈیو میں جذبات نہیں—Scripture، context اور ایک unconventional Bible question۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا Christian کے لیے 10% Tithe لازمی ہے؟ Comment میں Bible reference کے ساتھ جواب دیں۔ #tithe #bible #biblestudy #urdubiblestudy #kashanjavaidgill
بھائی کیا 10 احکام بھی تو صرف موسیٰ کے دور میں ان ہی کے لیے دیے گے۔ تھے۔
تو کیا دس احکام بھی پرانے عہد نامہ میں ہے تو پھر ان کی تعلیم یا ان کو ماننا چاہیے یا مہیں
2026-09-13 03:53:54
1
salman khan :
salam sir ji
sir kharaat (خیرات) k bary mai ap ka kya khiyal hai.
2026-09-13 04:48:24
1
Victor Danial Khokhar :
Lekin apni Khushi se.
do damarion ka zikar hai.
2026-09-12 12:50:18
1
adeelatsham :
Matthew 23chp vs 23 Jesus Ny lazim qarar dia
2026-09-12 11:57:56
0
Johnathan Johnathan :
bhai ye hukm hi hai k (puri dehyaki zakhera khana mai lao)
ye hukm hi hai
2026-09-12 18:21:24
0
EVANGELIST ANDREW ALEXANDER :
pury din ka 10% calculate karain. kitne ghanty hours 10% of 24 hours.
10% hours khuda se kalam karain 10% khuda se rabta karain 10% khuda ko yad karain. ye kam az kam hai. agar ap 20% 50% 70% 80% khuda se rabta krty hain aur khuda ka kalam parhty aur amal krty hain then you are true follower.
2026-09-13 10:42:43
0
adeelatsham :
شکریہ بھائی اور میں نے آپ کی وڈیو دیکھی ھے آ پ داسواں حصہ دینے سے منع بھی نہیں
کرتے پھر یہ وڈیو کا اصل مقصد کیا ہے
2026-09-12 13:02:40
1
Irfan gilll :
چندہ کلیسیا کے لیے جمع کیا جاتا تھا رسولوں کے دور میں
اور کلیسیا کے لوگوں کی ضرورت بھی پوری کرتے تھے
آج کلیسیا ذلیل ہو تے ہی ہے اور پاسٹر مزے کر رہے ہیں
2026-09-13 10:43:22
1
Irfan gilll :
لیکن یہاں تو پاسٹر کھولے عام پیسے لوٹ رہے ہیں
پاسٹر کا حق نہیں
وہ کلیسیا کا پیسہ ہے کلیسیا پر خرچ ہونا چاہیے
یہاں پاسٹر حضرات مزے کر رہے ہیں
پولس نے یا باقی رسولوں جہاں پیسے جمع کئے وہ کلیسیا کے لیے
پاسٹر تو ڈاکو بنے ہوئے ہیں
دیکی ان پر واجب نہیں نہ پاسٹر کے لیے ہے
پولس کہتے ہیں ہم اپنے ہاتھوں سے محنت مزدوری کرتے ہیں
2026-09-13 10:40:46
1
Victor Danial Khokhar :
Contribution Dena tou hai.
2026-09-12 12:49:15
2
Tariq Mushtaq :
❤️❤️❤️
2026-09-12 12:24:17
1
Naseer Alam :
[Like]
2026-09-13 02:06:59
0
Asif 777 ✝️⛪✝️💞 :
😇😇😇😇
2026-09-13 00:24:15
0
Shahroz Athwal :
👍
2026-09-13 02:18:07
1
Lion Leo 🦁 :
🙏
2026-09-12 23:48:49
0
Jessy nova :
🥰🥰🥰
2026-09-13 14:04:07
1
To see more videos from user @kashanjavaidgill, please go to the Tikwm
homepage.