اتنا ظلم صرف پیسے جمع کرنے کا ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ اس حکومت پر ءزاب نازل کرے
2026-09-12 10:32:33
12
Awaisiqbalawan :
fitness Hoti Kedar ha ha Lahore ma kahie py bi fitness walay hain he nai
2026-09-12 13:59:04
1
snowfall 👼🥰🤩 :
Aab 5000 hazre fitnse ka do aur reshwte alga do warna car fitinse nhie ho ge
2026-09-12 17:16:09
0
Farooq blouch 188 :
fake news
2026-09-12 11:19:47
0
Ehsan rajpoot :
گاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ عوام کی فٹنس کا بھی خیال رکھیں!
عوام کی فٹنس یہ ہے کہ کھانے کو روٹی نہیں، پینے کو صاف پانی نہیں، پہننے کو کپڑا نہیں۔
اور ہمارے ماشاءاللہ حکمرانوں کی فٹنس دیکھیں—کھانے کو عیاشیاں، خاندانوں کے خاندان عیاشیوں میں، پروٹوکول پہ پروٹوکول!
پٹرول اتنا مہنگا کہ غریب موٹر سائیکل میں چند سو روپے کا پٹرول ڈلواتے ہوئے بھی سوچتا ہے کہ گھر کا خرچ کیسے چلے گا۔
اوپر سے بجلی کے بل!
دو سو یونٹ سے اوپر جائیں تو غریب انسان میٹر نہیں، اپنی قسمت دیکھنے لگتا ہے!
جناب! گاڑیوں کی فٹنس ضرور چیک کریں، مگر کبھی حکومت کی کارکردگی اور عوام کی حالت کی فٹنس بھی چیک کر لیا کریں۔
2026-09-12 09:53:06
15
mortalsoul883 :
good work
2026-09-12 09:44:29
1
Mohammad shakeel :
Chalo g Naya tariqa khany ka
2026-09-12 09:54:44
4
user9881291450882 :
is ka Matlab fine karne k lie hi esa kia gia hy
2026-09-12 11:34:21
1
kami :
چور ہر روز سوچتے ہیں کہ ابھی کونسے طریقے سے عوام کو لوٹا جائے یہ ہر روز نئ سے نئ واردات سوچتے ہیں
2026-09-12 10:47:35
2
Adnan Abbasi8401 :
lanut ha is mulkh ka nizam pa
2026-09-12 17:14:30
0
eviatp39 :
Punjab govt pasa nklwane k roz treke sochti, awam ko koi saholat ny bs
2026-09-12 17:07:11
0
👑Malik Usman Masood👑 :
koi moka hath sey jany nai dyny
2026-09-12 15:42:55
0
Rehman rajput 🦁 :
sabsa pahla to veda bus ka certificate bnaya
2026-09-12 15:04:36
0
Nisar Khokhar ⚡🇵🇰⚡ :
sarkari gariyo py b karin
2026-09-12 15:51:10
1
kmi :
😁😁😁😁😁 فٹنس . .
2026-09-12 15:27:53
1
araman :
لو جی نئ دھاڑیاں لگنا شروع 🤔
2026-09-12 15:24:29
1
Chaudhary Asad Arain :
:گاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ عوام کی فٹنس کا بھی خیال رکھیں!
عوام کی فٹنس یہ ہے کہ کھانے کو روٹی نہیں، پینے کو صاف پانی نہیں، پہننے کو کپڑا نہیں۔
اور ہمارے ماشاءاللہ حکمرانوں کی فٹنس دیکھیں—کھانے کو عیاشیاں، خاندانوں کے خاندان عیاشیوں میں، پروٹوکول پہ پروٹوکول!
پٹرول اتنا مہنگا کہ غریب موٹر سائیکل میں چند سو روپے کا پٹرول ڈلواتے ہوئے بھی سوچتا ہے کہ گھر کا خرچ کیسے چلے گا۔
اوپر سے بجلی کے بل!
دو سو یونٹ سے اوپر جائیں تو غریب انسان میٹر نہیں، اپنی قسمت دیکھنے لگتا ہے!
جناب! گاڑیوں کی فٹنس ضرور چیک کریں، مگر کبھی حکومت کی کارکردگی اور عوام کی حالت کی فٹنس بھی چیک کر لیا کریں۔
2026-09-12 15:01:26
0
Raza Abbas :
جناب جب فٹنس کے لیے جائیں تو پورے پورے دن کھڑا کر کے دوسرے دن کا آنے کا کہہ دیتے ھیں اگر پھر بھی نمبر نہ اے تو پھر اگلے دن نمبر اے تو گاڈی کو فیل کر دیتے ھیں وہ ٹھیک کروا کر لائیں تو پھر فیل چاہیے کہ ان کی اپنی ورکشاپ ھو جو ان کی ڈیمانڈ پوری کر دے یا پھر پہلے گاڈی والے کو بتایا جاے اس کے لیے کاؤنٹر بناے اور فٹنس ڈیمانڈ لکھ کر دیں ۔اور فٹنس جاری کرنے والے اپنی پاسنگ پوائینٹس بڑھاے
2026-09-12 15:19:28
0
Javed Anwar :
Milawat wala petrool sale ho raha hai koi check karnay wala nahi
2026-09-12 11:57:53
0
Khalid Sharif :
pasa jma kerny k leay sirf yay he zria rah gaya ha
2026-09-12 14:33:32
2
saif rehman :
درجن چھریا چل رہی ہے😭😭😭😭😭😭
2026-09-12 15:01:12
1
👑Arain👑💓بادشاہ :
اللہ تعالی بہتر جانتا ھےکے سب سے زیادہ فٹنیس کی ضرورت سرکاری گاڑیوں کو ھے جو گندا دھوآں چھوڑنے میں مصروف ھوتی ھیں سڑکوں پر
2026-09-12 14:08:27
1
Rana Shahid :
good
2026-09-12 15:09:52
1
saif rehman :
سنٹر تحسیل میں ہونا چاہے😂😢
2026-09-12 14:58:55
0
Usman 22🪯 :
Israel h ye
2026-09-12 10:52:36
0
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.